ممکن ہے چاند دیکھ کے آئے میرا خیال
تو جھانک لینا دل میں کہ اب تک وہیں ہوں میں
اتباف ابرک

عاشق کے دو اوصاف ہوتے ہیں
ایک یہ کہ اُس کی توجہ معشوق پر ہوتی ہے دوسرا یہ کہ مخلوق کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتا
حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ
Spend your time on those that love you unconditionally.Don't waste it on those that only love you when the conditions are right for them.
❤❤









لڑکیاں سمندر کی ریت کی مانند ہوتی ہیں عیاں پڑی ریت اگر ساحل پر ہو تو قدموں تلے روندی جاتی ہے اور اگر سمندر کی تہہ میں ہو تو کیچڑ بن جاتی ہے لیکن اسی ریت کا وہ زرہ جو خود کو ایک مضبوط سیپ میں ڈھک لے وہ موتی بن جاتی ہے
❣❣






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain