تجھے معلوم ہے میرے چارہ گر___یہ ظرف ہے میرے عشق کا
کہ میرے دل نے تُجھ کو چُن لیا___تیری بے تحاشا انا کے ساتھ
مجھے وہ لاکھ تڑپائے___ مگر اُس شخص کی خاطر
میرے دل کے اندھیروں میں___ دُعائیں رقص کرتی ہیں
وہ نمازوں میں دعاؤں کے وظیفوں جیسا
میں رعایا کی طرح___وہ خلیفوں جیسا
❣❣
میں بیمارِ محبت ہوں مجھے کیا غرض حکیموں سے
میری شفا گر جو کرنا چاہو___میرا محبوب لے آؤ
❣❣