زندگی تو ایک اندھی سہیلی ہے جس کا ہاتھ تھام کر قدم سے قدم ملا کر چلنا پڑتا ہے اور جو کسی اونچی نیچی جگہ پر ٹھوکر کھا کر آپ کا ہاتھ چھوٹ جائے تو یہ خود آپ کی طرف نہیں بڑھ سکتی اندھی سہیلی کا کیا بھروسہ ساتھ چل رہی ہو تو بھی آپ ہی کو سہارا دینا پڑتا ہے ❣❣