میں چاہتی ہوں تمہارے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں میں تمہارے اِحرام کا کونہ پکڑ کے تمہارے قدموں پہ قدم رکھ کے چلوں جہاں کہیں بہت رش ہو تم مجھے لوگوں سے بچانے کے لئے میرے اردگرد اپنے بازوؤں کا حصار کر لو خانہ کعبہ کے ٹھنڈے فرش پر تمہارے ساتھ بیٹھ کر تمہارے کندھے پہ سر رکھ کے تم سے اعترافِ محبت کروں میں تمہارا ہاتھ تھام کے رب العالمین سے کہوں میں تیرے گھر اِس انسان کا ہاتھ تھام کر آئی ہوں میں کل روزِ قیامت بھی تیرے روبرو اِس انسان کا ہاتھ تھام کے آنا چاہتی ہوں پیرِ کامل ❣❣