اتنی شدت پسند ہوں میں کہ جو شخص میرا ہے وہ بس میرا ہی ہے چھوڑ سکتی ہوں میں لیکن کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتی ہوں اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ پھر میرا نہیں ہے پاگل لڑکی
کہاں مِرزا رانجھا قیس گئے کیوں عِشق کا پڑ گیا کال سائیں کبھی عالمِ ہوش میں دِید کرا نہ دل میں رہ کے ٹال سائیں اِس مرضِ محبت میں کام آئے نہ دم تعویذ نہ فال سائیں ❣❣
آنسوؤں کا آنا نہ آنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا جہاں اچھی یادیں ہونگی وہاں قدرتی طور پہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مگر اُس شخص کے لئے کبھی نہ روئیں جو آپ کے آنسوؤں کی قدر نہیں کرتا ❣❣