ہم لڑکیوں نے اپنے اوپر Fragile Stickers لگا رکھے ہیں فیجائل سٹیکرز سمجھتی ہو نا؟ وہ جو نازک اشیاء کی پیکنگ کے اوپر چسپاں ہوتے ہیں اور اُن پہ لکھا ہوتا ہے ہینڈل وِد کیئر !!وہی سٹیکرز ہم لڑکیاں اپنی پیشانی پہ لگائے رکھتی ہیں پھر کسی کا زرا سا طنز ہو یا بے جا ڈانٹ ذرا سا کانٹا چبھ جائے یا دل ٹوٹ جائے ہم گھنٹوں روتی ہیں لیکن اللہ نے ہمیں اتنا نازک نہیں بنایا ہم نے خود کو بہت نازک بنا لیا ہے اور جب ہم لڑکیاں ان چیزوں سے اوپر اٹھ جائیں گی تو ہمیں زندگی میں بڑے مقصد نظر آ جائیں گے ❣❣
اپنے رب سے محبت کیا کبھی صبح کا منظر دیکھا؟ کیا کبھی صبح کی ہوا محسوس کی؟ یعنی ساری رات اُس شخص کے لئے رو کر آنکھیں سُجا لیں جس نے تمہاری محبت کا م نہیں ح نہیں ب نہیں ت نہیں_بلکہ پورا کا پورا لفظ محبت کا مذاق بنایا اور اُس کی صبح کا منظر نہ دیکھا جس نے تمہیں پیدا کیا جس نے تمہیں دو خوبصورت آنکھیں دیں اِس وجہ سے نہیں دی کہ تم لوگوں کو روؤ جو تمہیں چھوڑ گئے ہیں رب تو تیری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے بیشک جو تکلیفیں ہم بیان نہیں کر سکتے رب وہ بھی جانتا ہے ❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain