مجھے کوئی سمجھ نہ پائے
اِیسی پُوشیدہ سی کہانی ہوں میں
❣❣
انا پرست ہوں میں ٹوٹ جاؤں گی لیکن
تمہیں کبھی نہ کہوں گی کہ یاد آتے ہو
❣❣
ہم سے ہمکلام ہونا ہے تو ادب آداب سے ہونا
لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں
❣❣
ہم حسین ہونے کا دعویٰ
تو نہیں کرتے وصی
مگر ہاں
جِسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں
اُسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
❣❣
خواہِشیں ختم ہو چُکیں کب کی
صرف تدفین ہونا باقی ہیں
وصی شاہ
ہم ہیں غُربت میں گزارے ہوئے ایام جنہیں
لوگ جب تخت پہ آتے ہیں بُھلا دیتے ہیں
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain