میں تمہاری زندگی کی سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ ایک دن جب تم میرا نام سنو گے تو مُسکرا پڑو گے اور کہو گے کہ وہ جھلی باقی سب لڑکیوں سے مختلف تھی اِک پاگل کے نام
کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف تھوڑے وقت کے لئے آتے ہیں اللہ انکو لاتا ہے پھر نکال کے لے جاتا ہے تکلیف ہوتی ہے مگر دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس نے کسی کو کھویا نہ ہو سب کسی نہ کسی کو کھوتے ہیں کوئی بیوفائی کے ہاتھ، کوئی موت کے باعث، کوئی ذرا سی غلط فہمی کی وجہ سے حالم از نمرہ احمد ❤❤
اللہ سے سودے بازی نہیں کی جا سکتی اُس کو کوئی دلچسپی نہیں کہ تم مسلمان رہتے ہو یا نہیں تمہارے مذہب بدل لینے سے دنیا میں مسلمان ختم تو نہیں ہو جائیں گے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماننے والوں میں کمی تو نہیں آئے گی فرق اگر کسی کو پڑے گا تو تم کو پڑے گا نقصان اگر اٹھائے گا تو تم اٹھاؤ گے ❤❤
جب دکھ شدت اختیار کر جائے تو بولنے کی غلطی مت کرنا یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں وہ لمحے جب اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہےاور وہ جب ساتھ ہو جاتا ہے تو انسان کو عرش سے فرش تک پہنچا دیتا ہے دیکھو یہ موقع گنوانے کا نہیں سب کچھ پانے کا ہوتا ہے مصحف از نمرہ احمد ❤❤
اللہ کا ایک اصول ہے کہ جب کوئی کسی پر ایسا الزام لگاتا ہے جو اُس نے نہ کیا ہو یا ترک کر چکا ہو تو مرنے سے پہلے وہ خود اس میں ضرور ملوث ہو جاتا ہے نمل از عمیرہ احمد ❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain