وقت اور چوٹیں انسان کو پتھر بنا دیتی ہیں اور وہ اپنے ہاتھوں سے وہ دروازہ خود بند کرتا ہے جو اُسکے لئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا تھا اُسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ حبس سے مر جائے گا مگر ایک ہی بار کی موت بار بار کے مرنے سے کہیں بہتر ہے
فلسفہ حیات
❤❤
محبت اور عزتِ نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے محبت سب سے پہلے عزتِ نفس کو ختم کر دیتی ہے یا بندہ محبت کر لے___یا پھر اپنی عزت
ہاتھ کی مٹھی میں دونوں چیزیں اکٹھی نہیں آ سکتیں کیا اِس کیفیت کو محبت کہتے ہیں
اعتراف کا لمحہ عذاب کا لمحہ ہوتا ہے
امربیل
از
عمیرہ احمد
اگر تم کسی کے لئے بارش روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ اُس بارش میں کھڑے ہو جاؤ میرے خیال میں ساتھ اُسی کا نام ہے
❤❤
کیا حُسنِ اِتفاق ہے اُنکی گلی میں ہم
ایک کام سے گئے تھے__ہر کام سے گئے
❤❤
Once I'm yours,
I'm yours. I'll still loyal and committed to you and only you.
❤❤
تمہارے ہِجر نے حالت بگاڑ دی ورنہ
میں اپنے گاؤں کی سب سے حسین لڑکی تھی
❤❤
تم نے دیکھی نہیں
وہ حیازادیاں__وہ شہزادیاں
گھر کے دالان میں مُسکراتی ہوئی
رات کی اُداسیاں
خودکشی کے ارادے کو باندھیں کبھی
توڑ ڈالیں کبھی
اماں ابا کی عزت بچاتی ہوئی
باوفا بیٹیاں
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain