Hania_Amir_pk : Sajal Ali is looking stunning in black 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : 1st day at clg after crona viras😉😉😉😜😜🙂🙂😊 - 69 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : منزلوں کی کیا خبر جنہیں راستوں سے عشق ہو - 69 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : چترال حسین وادیوں کی سر زمین__چترال کو پاکستان کا سب سے پرامن علاقہ مانا... MORE▼جاتا ہے یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا ضلع ہے مرکزی شہر دریائے چترال کے قریب واقع ہے ضلع چترال کی ایک تحصیل کا نام بھی چترال ہے چترال کی مناسبت سے یہاں کی زبان کھوار کو چترالی بھی کہا جاتا ہے یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو سلسلہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے چترال پہلے پاکستان کا حصہ نہیں تھا بلکہ الگ ریاست تھی بعد میں یہ پاکستان میں شامل ہو گیا اسے ضلع کا درجہ دیا گیا اور پھر اسے صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن سے منسلک کر دیا گیا - 69 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : Beautiful view of Islamabad Pakistan 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT