ایک روز جدا ہو جاؤں گی نا جانے کہاں کھو جاؤں گی تم لاکھ پکارو گے مجھ کو پر لوٹ کے میں نا آؤں گی تھک ہار کے دن کے کاموں سے جب رات کو سونے جاؤ گے دیکھو گے جب فون کو پیغام میرا نا پاؤ گے تب یاد تمہیں میں آؤں گی پر لوٹ کے نا آؤں گی ایک روز یہ رشتہ چھوٹے گا دل اتنا زیادہ ٹوٹے گا پھر کوئی نہ ہم سے روٹھے گا میں نا آنکھیں کھولوں گی تم سے کبھی نا بولوں گی آخر اُس دن تم رو دو گے اے دوست مجھے تم کھو دو گے پروین شاکر ❤❤