تعجب ہے تیری گہری محبت پر
تو ہماری روح میں
اور ہم
تیرے وہم و گمان میں بھی نہیں
❤❤
چارہ سازوں سے الگ ہے میرا معیار کہ میں
زخم کھاؤں گا تو کچھ اور سنور جاؤں گا
احمد ندیم قاسمی
❤❤
بیٹھے بٹھائے یُوں کبھی آیا تیرا خیال
ہم لاکھ غمزدہ تھے مگر مُسکرا دیئے
❤❤
میرے مرنے کے دس بارہ سال بعد اگر کہیں میرا ذکر ہو اور تمہیں اپنی آنکھیں نم لگیں تو میں سمجھوں گی کہ میں نے تمہیں پا لیا
❤❤
اِک اَکھ دا مول سوا لکھ بلھیا
پورا یار تولاں تے کی بن سی
❤❤
اُس نے مجھ سے پوچھا مفہومِ غلط فہمی کیا ہے
میں مسکرا کر بولی تم سے امیدِ وفا رکھنا
❤❤
Astagfirullah
for my past..
Alhamdulillah
for my present..
Insha'Allah
for my future..
❤❤
وہم سا لاحق ہے
وہ بھی مجھ بِن اداس ہو گا
❤❤
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا
❤❤
مجھے معلوم ہے میرے رقص پر قاضی فتویٰ دے گا
میری نماز مجھ کو جنت دے گی میرا عشق مجھ کو خدا دے گا
❤❤
مجھے معلوم تھا یہ سب میرا وجدان کہتا تھا
ایک حادثہ درپیش ہونا ہے مجھے درویش ہونا ہے
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain