Hania_Amir_pk : بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 72 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے... MORE▼منائی جارہی ہے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف،سیاسی ،سماجی اور مزہبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات و سیمینار،کانفرنسز،اور دیگر پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے کراچی سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقاریب منعقد ہونگی جن میں انکی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی یاد رہے کہ قائد اعظم ایک عہد کا نام ہے ان کے زیر قیادت نہ صرف مسلمانوں نے برطانیہ بلکہ تقسیم ہند کے ذریعے پاکستان قیام عمل میں آیا آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے آپ قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد 11ستمبر کو وفات پا گئے - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : حدیقہ کیانی ایک منجھی ہوئی گلوکارہ کی حیثیت سے پہچانی ہی جاتی ہیں لیکن اب... MORE▼اداکارہ فریال محمود نے ان کے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ حدیقہ کیانی ڈرامہ سیریل"رقیب" سے اداکاری کا آغاز کر رہی ہیں انسٹاگرام پر فریال محمود نے حدیقہ کیانی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا"اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز"____حدیقہ کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے والی فریال محمود نے لکھا میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ کہ وہ بطور انسان کیسی ہونگی میں آپ جیسے کسی انسان کو جاننے پر خوشی بیان نہیں کر سکتی فریال کے مطابق اس ڈرامے میں حدیقہ کا ایک نیا انداز دیکھنے کو ملے گا اس سے قبل اداکارہ اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں اعلان کیا تھا کہ ان کا نیا آنے والا ڈرامہ رقیب سے ہو گا یہ ڈرامہ ایوارڈ یافتہ ڈرامہ نگار بی گل نے تحریر کیا ہے جبکہ ہدایت کار کاشف نثار ہیں - 69 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk - 69 months ago "یہ عشق ہے"بےخود سا رہتا ہے یہ کیسا صوفی ہےجاگے تو تبریزی بولے تو رومی ہے "یہ عشق ہے"❤❤ FOLLOW 7REPLIES REPORT Hania_Amir_pk : Urdu Poetry 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Awesome photography 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Awesome photography 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Urdu Poetry 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : دل کے کسی کونے میں بستا وہ آج بھی ہے 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk - 69 months ago ایک سلجھی ہوئی لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے جو ہر مرد نہیں دے سکتا❤❤ FOLLOW 14REPLIES REPORT Hania_Amir_pk - 69 months ago اُسکی طلب ہی آئی میری قسمت میںکسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل وہ❤❤ FOLLOW 4REPLIES REPORT Hania_Amir_pk : A kitchen view 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Stunning look in yellow ,Sadaf Kanwal 💕💕 - 69 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Beautiful 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Koi ksi sy esi Muhabat kr skta h😆😛😜😉😆😛😃😚😜😉 - 69 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق... MORE▼ان کا نکاح 5ستمبر ہفتے کے روز ہوا ہے اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین کے گیم شو میں جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا عامر لیاقت کے اصرار پر آمنہ الیاس نے بتایا کہ ان کے ہونے والے شوہر ان کے ساتھ کام کرتے ہیں لیکن فی الحال دونوں کوئی پراجیکٹ ساتھ نہیں کر رہے دونوں کے درمیان زبردست ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور اس فیصلے کا انکی والدہ سمیت سبھی کو علم ہے آداکارہ آمنہ الیاس 20 اکتوبر سے داؤد محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے تھیٹر ڈرامہ "ان کہی" میں ثنا مراد کا کردار نبھائیں گی "ان کہی" معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کے ڈرامہ سیریل "ان کہی" سے ماخوذ ہے جسے سال 1982 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : بلند ترین مقام پر اے ٹی ايم دنيا بھر ميں سب سے زيادہ اونچائی پر اے ٹی ايم... MORE▼مشين پاکستان ميں ہے۔ گلگت بلتستان ميں خنجراب پاس پر سطح سمندر سے 15,300 فٹ يا 4,693 ميٹر کی بلندی پر واقع نيشنل بينک آف پاکستان کے اے ٹی ايم کو دنيا کا اونچا اے ٹی ايم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Hania_Amir_pk : دل کے کسی کونے میں بستا وہ آج بھی ہے 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk - 69 months ago ایک سلجھی ہوئی لڑکی محبت سے زیادہ عزت چاہتی ہے جو ہر مرد نہیں دے سکتا❤❤ FOLLOW 14REPLIES REPORT Hania_Amir_pk - 69 months ago اُسکی طلب ہی آئی میری قسمت میںکسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل وہ❤❤ FOLLOW 4REPLIES REPORT Hania_Amir_pk : A kitchen view 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Stunning look in yellow ,Sadaf Kanwal 💕💕 - 69 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Beautiful 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Koi ksi sy esi Muhabat kr skta h😆😛😜😉😆😛😃😚😜😉 - 69 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق... MORE▼ان کا نکاح 5ستمبر ہفتے کے روز ہوا ہے اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین کے گیم شو میں جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا عامر لیاقت کے اصرار پر آمنہ الیاس نے بتایا کہ ان کے ہونے والے شوہر ان کے ساتھ کام کرتے ہیں لیکن فی الحال دونوں کوئی پراجیکٹ ساتھ نہیں کر رہے دونوں کے درمیان زبردست ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور اس فیصلے کا انکی والدہ سمیت سبھی کو علم ہے آداکارہ آمنہ الیاس 20 اکتوبر سے داؤد محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے تھیٹر ڈرامہ "ان کہی" میں ثنا مراد کا کردار نبھائیں گی "ان کہی" معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کے ڈرامہ سیریل "ان کہی" سے ماخوذ ہے جسے سال 1982 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : بلند ترین مقام پر اے ٹی ايم دنيا بھر ميں سب سے زيادہ اونچائی پر اے ٹی ايم... MORE▼مشين پاکستان ميں ہے۔ گلگت بلتستان ميں خنجراب پاس پر سطح سمندر سے 15,300 فٹ يا 4,693 ميٹر کی بلندی پر واقع نيشنل بينک آف پاکستان کے اے ٹی ايم کو دنيا کا اونچا اے ٹی ايم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Hania_Amir_pk - 69 months ago اُسکی طلب ہی آئی میری قسمت میںکسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل وہ❤❤ FOLLOW 4REPLIES REPORT Hania_Amir_pk : A kitchen view 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Stunning look in yellow ,Sadaf Kanwal 💕💕 - 69 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Beautiful 💕💕 - 69 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : Koi ksi sy esi Muhabat kr skta h😆😛😜😉😆😛😃😚😜😉 - 69 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق... MORE▼ان کا نکاح 5ستمبر ہفتے کے روز ہوا ہے اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین کے گیم شو میں جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا عامر لیاقت کے اصرار پر آمنہ الیاس نے بتایا کہ ان کے ہونے والے شوہر ان کے ساتھ کام کرتے ہیں لیکن فی الحال دونوں کوئی پراجیکٹ ساتھ نہیں کر رہے دونوں کے درمیان زبردست ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور اس فیصلے کا انکی والدہ سمیت سبھی کو علم ہے آداکارہ آمنہ الیاس 20 اکتوبر سے داؤد محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے تھیٹر ڈرامہ "ان کہی" میں ثنا مراد کا کردار نبھائیں گی "ان کہی" معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کے ڈرامہ سیریل "ان کہی" سے ماخوذ ہے جسے سال 1982 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Hania_Amir_pk : بلند ترین مقام پر اے ٹی ايم دنيا بھر ميں سب سے زيادہ اونچائی پر اے ٹی ايم... MORE▼مشين پاکستان ميں ہے۔ گلگت بلتستان ميں خنجراب پاس پر سطح سمندر سے 15,300 فٹ يا 4,693 ميٹر کی بلندی پر واقع نيشنل بينک آف پاکستان کے اے ٹی ايم کو دنيا کا اونچا اے ٹی ايم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Hania_Amir_pk : Koi ksi sy esi Muhabat kr skta h😆😛😜😉😆😛😃😚😜😉 - 69 months ago FOLLOW 45REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : اداکارہ آمنہ الیاس اور داؤد محمود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ذرائع کے مطابق... MORE▼ان کا نکاح 5ستمبر ہفتے کے روز ہوا ہے اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے چند ماہ قبل عامر لیاقت حسین کے گیم شو میں جلد شادی کرنے کا عندیہ دیا تھا عامر لیاقت کے اصرار پر آمنہ الیاس نے بتایا کہ ان کے ہونے والے شوہر ان کے ساتھ کام کرتے ہیں لیکن فی الحال دونوں کوئی پراجیکٹ ساتھ نہیں کر رہے دونوں کے درمیان زبردست ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور اس فیصلے کا انکی والدہ سمیت سبھی کو علم ہے آداکارہ آمنہ الیاس 20 اکتوبر سے داؤد محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے تھیٹر ڈرامہ "ان کہی" میں ثنا مراد کا کردار نبھائیں گی "ان کہی" معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کے ڈرامہ سیریل "ان کہی" سے ماخوذ ہے جسے سال 1982 میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Hania_Amir_pk : بلند ترین مقام پر اے ٹی ايم دنيا بھر ميں سب سے زيادہ اونچائی پر اے ٹی ايم... MORE▼مشين پاکستان ميں ہے۔ گلگت بلتستان ميں خنجراب پاس پر سطح سمندر سے 15,300 فٹ يا 4,693 ميٹر کی بلندی پر واقع نيشنل بينک آف پاکستان کے اے ٹی ايم کو دنيا کا اونچا اے ٹی ايم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ - 69 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT