جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو جب تم سانس لئے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے لگتے ہو تب وہ تمہیں دیکھ کے مسکراتا ہے تب وہ تمہارے یقین کا بھرم رکھ لیتا ہے اور تمہارے مان کی لاج رکھ لیتا ہے سارے وسوسوں کو ختم کر دیتا ہے ❤❤
وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہو کر بھی تمہیں سنتا ہے اور ایک تم ہو کہ فرض ہونے کے باوجود اُسکی پکار کا جواب نہیں دیتے کبھی اُسکی محبت میں رنگ کر تو دیکھو کائنات کے سارے رنگ پھیکے لگیں گے کبھی اُسکو سن کر تو دیکھو کائنات کی ساری آوازیں بے معنی لگنے لگیں گی ❤❤