اگر لوگ اپنی گفتگو سے غیبت تہمت اور بہتان نکال دیں تو باقی صرف خاماشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے
اشفاق احمد
❤❤
آج ایک چھابڑی والے نے بتایا کہ وہ حج پہ جا رہا ہے
میں نے حیرت سے پوچھا
مگر تم تو چھابڑی لگاتے ہو اتنے پیسے کہاں سے آئے؟
وہ بولا
چھابڑی میں لگاتا ہوں میرا مولا نہیں
❤❤
تاحشر تیری دید کو ترسیں گی نگاہیں
یوں تیرے بچھڑنے کا گماں تک نہ تھا
❤❤
یہ بارشیں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں کبھی کبھی تو ساری عمر بھی برستیں رہیں تو کسی کا اندر تک بھگو نہیں پاتیں اور کبھی کسی کے چہرے کو ہر لمحہ جل تھل کیے رکھتی ہیں لیکن باہر والوں کو اس کی خبر بھی نہیں ہو پاتی
❤❤
کمرے کے باہر کا منظر__بادل،بارش اور ہوا
کمرے کے اندر کا منظر__آنکھیں،آنسو اور دعا
❤❤
بعض لوگوں کے لئے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں لیکن کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے
❤❤
Only 4 months left until 2021
God,I don't ask for much,
today I'm praying for my family,my friends and the person reading this to remain safe and healthy.
Ameen
❤❤
عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں
مستنصر حسین تارڑ
❤❤
وہ قہقہوں میں گھِری ہوئی لڑکی اب
اداس نفسیاتی نظر آتی ہے
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain