زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر بھی ہار نہ ماننے والے لوگ کبھی بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں
❤❤
کبھی نظر میں بلا کی شوخی
کبھی سراپا حجاب آنکھیں
کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے
کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں
❤❤
اِک کلائی سے عشق ہے مجھ کو
اُس پہ باندھی گھڑی کے صدقے میں
❤❤
مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں
❤❤