حیرت انگیز باتیں
ہندوستان میں 95٪ لوگ دودھ نہیں پیتے
برطانیہ میں اب تک جڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے
سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جائے تو دس منٹ تک اڑ سکتا ہے
نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں
زیبرا کا دل نہیں ہوتا
بندر چائینیز زبان سمجھ سکتا ہے
ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں
یہ سب باتیں سراسر غلط ہیں
ہماری بجلی نہیں تھی ٹاٹم پاس کر رہی تھی غور سے پڑھنے کا شکریہ____!!
والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے
مگر
ان کے کچھ فیصلوں سے اولاد مُسکرانا بھول جاتی ہے
.....
وہ ترکی کے خواب دیکھنے والی لڑکی
ایک چھوٹے سے گاؤں میں بیاہ دی گئی
کہانیوں کی دنیا میں اڑنے والی لڑکی
ایک کونے میں سجا دی گئی
وہ جو پیرِ کامل پڑھ کے جیتی تھی
رواجوں میں دفنا دی گئی
جو گڑیا کے گرنے پر رو دیتی تھی
زخمِ زمانہ میں ہنسا دی گئی
چلو جیسا بھی ہے اب گزارا کرلو
شکوہ جب کیا تو تسلی دلوا دی گئی
چوڑیوں کی کھنک بجانے کی چاہ میں
ایک صدا نفرت سے رُلا دی گئی
❤❤
دلچسپ حقائق
اسکاٹ لینڈ کی خواتین کم خرچی میں اپنی مثال آپ ہیں
دھوکہ دہی میں امریکن خواتین سب سے آگے ہیں
چغل خوری میں بھارتی خواتین مشہور ہیں
شوہر کی پٹائی کرنے والی زیادہ تعداد اٹلی کی خواتین کی ہے
نوکری پیشہ خواتین کی تعداد کا زیادہ تعلق سپین سے ہے
کھیلوں سے دلچسپی رکھنے والی خواتین زیادہ تر برطانیہ سے ہیں
جنوبی افریقہ کی خواتین نرم مزاج ہوتی ہیں
سخت مزاج خواتین کا تعلق ناروے سے ہے
عرب خواتین خاموش طبع ہوتی ہیں
جاپانی خواتین زیادہ چست رہنا پسند کرتی ہیں
چینی خواتین سخت کام کرنے سے نہیں گھبراتیں
مصری خواتین شکر گزار ہوتی ہیں
نخریلی خواتین کا زیادہ تر تعلق پاکستان سے ہے
❤❤
دوستی عشق کے علاوہ تمام معاملوں میں وفاداری کا ثبوت دیتی ہے
شیکسپیئر
❤❤
اپنی ہر بوند میں تیری یاد کی لذت لے کر
بارشیں آگ لگانے کا_______ہنر لائی ہیں
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain