پھر سے لوٹ آئی ہیں بارشیں یہاں وہاں
ایک تمہی کو لوٹ کر آنے کی فرصت نہ ہوئی
❤❤
جب کبھی تمہیں لگے کہ تم بہت تھک چکے ہو اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے خالی ہاتھ پھیلا دیا کرو اور تمہارے پھیلے ہوئے ہاتھ اس بات کی گواہی ہونگے کہ تم ربِ کائنات کے محتاج ہو
اور میرا رب تو خاموشیوں کو بھی جانتا ہے
❤❤
جب اندر تک گہری خاموشی چھائی ہو تو
با خدا خاموشی کے سوا ہر آواز تکلیف دیتی ہے
❤❤
عشق ابتدا میں محبوب کو ڈھونڈتا ہے
اور
انتہا میں خود کو
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain