Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Hania_Amir_pk
 

مجھے یوں لگتا ہے
میرے بابا سات آسمان دور بھی میرے آنسوؤں کو محسوس کرتے ہیں جیسے ہمیں ایک دوسرے کی بے بسی محسوس ہوتی ہے
⁦...

Hania_Amir_pk
 

کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
جون ایلیاء

Hania_Amir_pk
 

کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے
اشفاق احمد

Hania_Amir_pk
 

ایسی آنکھوں کے دام کیا ہونگے
نامکمل سے خواب ہوں جن میں
❣❣

Hania_Amir_pk
 

اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات
ایسا نہیں کہ تجھ سے محبت ہے اور بس
❣❣

Mehndi Design image
H  : Mehndi Design ❣❣ - 
Beautiful Nature image
H  : Beautiful Nature__❣❣ - 
Sad Poetry image
H  : Rumantic Poetry ❣❣ - 
Sad Poetry image
H  : Sad Poetry__❣❣ - 
Islamic Quotes image
H  : Islamic Quotes__❣❣ - 
Sad Poetry image
H  : Sad Poetry__❣❣ - 
Mehndi Design image
H  : Mehndi Design ❣❣ - 
Health & Beauty image
H  : Health and Beauty ❣️❣️ - 
Hania_Amir_pk
 

امام غزالی فرماتے ہیں
جتنے سجدے جوانی میں کر سکتے ہو کر لو کیونکہ میں نے بُڑھاپے میں لوگوں کو اکثر بغیر سجدے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے
❣❣

Hania_Amir_pk
 

میرے اندر وہ اس طرح ہے
جیسے ____ عشاء میں وِتر
❣❣

Hania_Amir_pk
 

کسی نے بھیج کر کاغذ کی کشتی
بلایا ہے سمندر پار مجھ کو
❣❣

Hania_Amir_pk
 

حُب کسے کہتے ہیں
جب کوئی اپنا سیاہ سے سیاہ رُخ اس ڈر کے بغیر آپ کے سامنے کھول کر رکھ دے کہ آپ نہ تو آپ اُس کو دھتکاریں گے اور نہ طعنہ بازی کریں گے جب کوئی بچوں کی طرح آپ کے سامنے رو لے یا پھر پاگلوں والی کوئی بات کر کے ہنس لے کہ آپ اُسے جانتے ہیں اور سمجھیں گے تو اُس کا مان کبھی نہ توڑنا
❣❣

Hania_Amir_pk
 

میں نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کے لئے
کیا کوئی جُرم ہے تصویر تُمہاری رکھنا؟

Hania_Amir_pk
 

عیادت کو مِری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تُجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو
داغ دہلوی

Hania_Amir_pk
 

ہم تُجھ سے بچھڑنے کو راضی تو نہ تھے لیکن
اِک عمر کی چاہت کو ایک حکم پہ وار آئے
ڈاکٹر محب وفا