درد ناک یہ ہے کہ
آپ کسی شخص کو آنکھوں میں جگہ دیں اور وہ آپ کو اندھا کر جائے
❣❣
وہ دل کہ تیرے لئے بیقرار اب بھی ہے
وہ آنکھ جس کو تیرا انتظار اب بھی ہے
فیض احمد فیض


تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم
تمہارے نام پہ دھڑکن چلے __ اجازت ہے؟
یا رب کوئی جدا ہے مجھ سے تیرے ہی آسماں تلے
❣❣






میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کا کہہ رہے ہو خیر
فراق گورکھپوری


اِک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
اِک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
"Look for the answer inside your question".
Rumi



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain