وہ کسی کے عشق میں مبتلا لڑکی اپنی شادی کے دن بھی کسی کے لوٹ آنے کا انتظار کرتی رہی
❤❤
اب تیرے ذکر پر ہم اکثر بات بدل دیتے ہیں
❤❤
ہماری نظر دوسروں کے چھوٹے چھوٹے عیوب پر ہوتی ہے اپنے بڑے بڑے عیب دکھائی نہیں دیتے اپنے بدن پر سانپ بچھو لٹک رہے ہیں ان کی پرواہ نہیں اور دوسروں کی مکھیاں اڑانے کی فکر میں ہیں
اشفاق احمد
Dear Allah...
I don't ask you
to make my life easier..
But
I ask you
to face my all trouble.
❤❤
اب تمہیں آن لائن دیکھ کر میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا
اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سیکور فولڈر میں رکھ کر اسے دیکھتی بھی نہیں ہوں
اب تم دن کے کسی پہر بھی یاد نہیں آتے
میں اب بہت مصروف ہوتی ہوں
بہت مصروف
میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے
میں اب قہقہے نہیں لگاتی
ہاں میں مسکرانے کی کوشش کرتی ہوں ہر وقت ہر بات پہ
میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے
میں بہت خوش ہوں اب
پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتے ہو اب بھی میری آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں
مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکرانے کی کوشش کر کے آہ بھرتی ہوں اور خود کو یقین دلاتی ہوں کہ
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
❤❤
بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں
❤❤
ایک شخص سے محبت ایک انسان کو کتنا مجبور کر دیتی ہے میں نے زندگی میں کبھی کسی کی پرواہ نہیں کی اب اس شخص کی پرواہ کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کے بعد انسان کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں دوسرا آپ کو چھوڑ نہ
شہرِ ذات
اُس نامحرم کو_____میرا محرم کر دے مولا
وہ میرے خواب میں ،میری خوابگاہ تک آیا تھا
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain