Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Sakakini palace in Cairo Egypt
H  : Sakakini palace in Cairo Egypt - 
Baron Empain palace in Cairo Egypt... tourists have repordely heard voices throughout the palace during late at night
H  : Baron Empain palace in Cairo Egypt... tourists have repordely heard voices - 
Beautiful Egypt
H  : Beautiful Egypt - 
Egypt Budget tours to cairo،luxor and Alexandria
H  : Egypt Budget tours to cairo،luxor and Alexandria - 
The Mediterranea coast in Alexandria Egypt
H  : The Mediterranea coast in Alexandria Egypt - 
Yumna zaidi & Sajal Ali..💕💕
H  🔥 : Yumna zaidi & Sajal Ali..💕💕 - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

بہت برے لگتے ہیں مجھے وہ لوگ جو دوسروں کو سمجھانے کے لئے بات پہ بات شریعت اور قرآن و حدیث کو لے آتے ہیں مگر جب خود پہ بات آتی ہے تو یہی قرآن نہ صرف بند کر کے طاق میں رکھ دیتے ہیں بلکہ دلوں کو بھی تالے لگا دیتے ہیں

Hania_Amir_pk
 

وہ بولتا نہیں ہے اور میں ہوں کہ
اسکو سُننے کے لئے آسماں تکتی رہتی ہوں
❤❤

Hania_Amir_pk
 

میں عشـــــــق لکھوں
تجھے ہو جائے
❤❤

Hania_Amir_pk
 

ہم ایسے لوگ ہیں جن کا سکوں سے واسطہ کم ہے
ہمارے ساتھ چلنے کی اذیت کون کاٹے گا

Hania_Amir_pk
 

مجھے ہمیشہ سے اپنی پرانی چیزوں سے بہت محبت رہی ہے مجھے نئی چیزوں کے رنگ میں ڈھلنا نہیں آتا میری دعائیں خاموش سی ہوتی ہیں مجھے اپنی کیفیات کو الفاظ میں اتارنا نہیں آتا سب سمجھتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا اور مجھے بھی کسی کو کچھ بتانا نہیں آتا جو دل میں ٹھہر جاتا ہے میرے،اسے میں حافظے میں بسا لیتی ہوں مجھے کوئی بھی تعلق دل سے توڑنا نہیں آتا میری خوداری کو آپ انا سمجھ سکتے ہیں لیکن معذرت ...مجھے اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکنا نہیں آتا ہر لحاظ سے بہتر ہوں بس ایک خامی ہے مجھ میں
مجھے زمانے کے ساتھ بدلنا نہیں آتا
❤❤

Hania_Amir_pk
 

یہ لوگ پہلے ہی_ایک دوسرے سے بدظن تھے
وبا نے اور بگاڑا ہے__قربتوں کا خیال

Hania_Amir_pk
 

تڑپ جب دل میں اترتی ہے تو دل رات کے آخری پہر میں اللہ کو ڈھونڈنے لگتا ہے اور جانتے ہو وہ اپنی تلاش کی طلب لگاتا ہی تب ہے جب وہ چاہتا ہے کہ میرا بندہ مجھ تک پہنچ جائے بس پھر ملاقات کا لمبا سلسلہ شروع چلتا ہے ہر موضوع پہ گفتگو کی جاتی ہے کبھی آنسو بہائے جاتے ہیں تو کبھی بے بسی اس کی سامنے رکھ دی جاتی ہے بڑے لاڈ اور ناز سے اُسے منایا جاتا ہے پھر تکلیف سے کانپتا ہوا انسان سجدے میں گرتا ہے تب عشق کی تمام حدیں ٹوٹ جاتی ہیں نہ فاصلوں کی ہوش رہتی ہے نہ اپنی بس پھر روح میں اللہ سما جاتا ہے اور ساری پیاس ختم ہو جاتی ہے
❤❤

Hania_Amir_pk
 

حلقہ احباب محدود ہے میرا
فقط خاموشیاں،تنہائیاں،اداسیاں اور میں
❤❤

Hania_Amir_pk
 

ضبط کی "حویلی" میں
خاموشی کی اونچی دیواروں سے
ٹکرا کر "جذبوں" کو پیتے ہیں
___میرے لفظ
گھٹ گھٹ کر جیتے ہیں
❤❤

Hania_Amir_pk
 

کچھ ایسے خوش نصیب لوگ بھی ہوتے ہیں کہ جن کے تذکرے ٹی وی اور اخباروں میں تو کبھی نہیں ہوتے مگر اللہ کے ہاں آسمانوں میں اکثر ہوتے ہیں
❤❤

Hania_Amir_pk
 

کون روک سکتا ہے
لاکھ ضبط خواہش کے
بے شمار دعوے ہیں
اُس کو بھول جانے کے
بے پناہ ارادے ہوں
اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا
فیصلہ سنانے کو کتنے لفظ سوچے ہوں
دل کو اُس کی آہٹ پر
برملا ڈھڑکنے سے کون روک سکتا ہے
❤❤

Hania_Amir_pk
 

اور وہ دعائیں تو کبھی بھی رد نہیں کرتا ہاں اپنے پاس سنبھال لیتا ہے اور پھر وہ عطا کرتا ہے وہاں وہاں جہاں ہم نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا
❤❤

Hania_Amir_pk
 

Only three types of people tell the truth
kids
the drunk
&
the angry...