ایمان تو یہ ہے کہ
اپنے منہ کا نوالہ کسی بھوکے کے منہ میں ڈال دینا اس یقین کے ساتھ کہ دینے والی ذات نے یہ نوالہ اُس کی قسمت کا میرے ہاتھ میں دیا تھا
❤❤
سورۃ شمس میں خدا گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے
"بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا"
عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ عقل زمانے کو تمہارے ہاتھوں میں دے دیتی ہے جبکہ خواہش تمہیں زمانے کا غلام بنا دیتی ہے
جلال الدین رومی
کسی تن دے لباس
چٹے نے
کسی پائے چولے
کالے نے
کچھ فرق نہیں
پیندا رنگاں نال
جے لگے مَن وچ
جالے نے
اگر کبھی فتویٰ دینے کا مجھ کو بھی اذن ملتا
تو میں انسان کا رونا ،انسان کے آگے حرام لکھتی
کچھ ادھوری باتیں
کچھ نامکمل خواب
زندگی
تجھے ایسا ہی پایا
میرے قلب سے
نیچے اترنے والے
"پڑھ "السلام علیکم یا اہلِ قبور
میں نے اعترافِ محبت کے بعد
محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے