Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

مرغی🐔۔۔۔۔۔۔مرغا🐓
طوطی🐥۔۔۔۔۔۔طوطا🐦
بکری🐏 ۔۔۔۔۔۔۔بکرا🐑
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
مچھلی🐬 کے ہسبنڈ کو کیا کہیں گے 🤷♂️🙄😒

Haniya_Amir_pk
 

مجھے موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا ڈر مجھے اپنی ماں کے بغیر جینے سے لگتا ہے، یااللّٰہ سب کی والدہ کو لمبی زندگی عطا فرما🤲 آمین 🙏

Haniya_Amir_pk
 

ذرا چشمہ 👓 لگا کے__،،،😎
دیکھ،،،،،😬🤫
سویٹ ہی نہیں کیوٹ بھی ہوں میں...🙈🙈😬😬

Haniya_Amir_pk
 

،،،اسلام علیکم،،،،
."- اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی تڑپ کبھی ضائع نہیں کرتا-"❤💯😊اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں
وہ رحمن ہے رد نہیں کرے گا۔۔�💖💯✨🌸
_انشاءاللہ🌸
ﺻﺒﺢ_ﺑﺨﯿﺮ"🥀

Haniya_Amir_pk
 

اگر کسی نے دل کا آپریشن کروانا ہے تو مجھ سے کروالو ✂️🗡️💊💉
میں نے آج ہی YouTube سے سیکھا ہے😌🤣

Haniya_Amir_pk
 

تمام عاشقانِ رسولﷺ کو ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو 😍😍🥀🥀🥀🥀
اللہ اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے ہماری تمام پریشانیاں دور فرماۓ آمین🤲❤❤
صلى الله عليه وآله وسلم🥀❤

Haniya_Amir_pk
 

لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے
🦋تلخ حقیقت🦋💔😢

Haniya_Amir_pk
 

میں نے اقیڈمی کھولی ہے جن کی اُردو قمزور ہو وہ رابتا قرسقتے ہیں شقریہ
🙂🤝

Haniya_Amir_pk
 

الـلّٰـه بہتـر کـرے گـا یـہ وہ الـفـاظ ہیں
جـس سـے انسـان کـی آدھـی پریشانی دور ہو جاتی ہے 💯🌸

Haniya_Amir_pk
 

محبت سے ڈر نہیں لگتا
مگر ھم سے یہ🙄
شونا مونا کیچو میچو گگلو مگلو
نہ ھو پاۓ گا🙊🙉😝😂

Haniya_Amir_pk
 

🤗کہاں ھے #سب ممبرز #
اغوا تو نہیں ہوگئے😁😁
زندہ ھو سب🧐🧐
بتایا کرو مجھے
#ٹینشن ھونے لگ جاتی ھے😂😂😄
آج سب اپنی مرضی سے کچھ سنا دیں
🙈🙈 کوئی #لطیفہ ، #poetry , 😍😍
کوئی اچھی سی #بات
،یا پھر 🙊🙊 میری تھوڑی سی #تعریف ہی کردو 😜😅

Haniya_Amir_pk
 

کبھی کبھی محبت ایسے لوگوں کو بھی ہوجاتی ہے جو دنیا کی نظر میں اکڑو، سڑیل ضدی مشہور ہوتے ہیں
پھر اگر تم اُنہیں محبت میں پڑ کے اپنی فطرت سے ھٹ کر کوئی کام کرتا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ محبت کا حق ادا کر رہے ہیں کیونکہ پاگل پن کرنا محبت کا حق ہے
جس کو ادا کیے بغیر محبت ادھوری رہے جاتی ہے،
میچیورٹی اور محبت کا کوئی گہرا تعلق نہیں ہے کیونکہ ہم جس کو چاہتے ہیں اس کے سامنے ہمیشہ چھوٹے بچے کی طرح ہوجاتے ہیں ،وہ ضدی لا پرواہ اور منچلا بچہ جو ناز اٹھائے جانے کو محبت سمجھتا ہے ❤

Haniya_Amir_pk
 

وہ کہتا ہے میں نے تم کو دل دے
دیا ہے😮
جب میں نے ایکسرے کروایا تو
😒😔😏
میرے پاس میرا ہی دل تھا😝🥲
جھوٹا کہیں کا.🙈🙈😅😁😁😁

Haniya_Amir_pk
 

سارے لڑکے برے نہی ہوتے۔۔۔لڑکے بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوت بھی ملی اور ولائت بھی
مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر ان کی توہین نہ کریں۔ آپ کے والد اور بھائی بھی تو مرد ہیں ماشاءاللہ
کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد بھی ہوتے ہیں۔۔۔❤

Haniya_Amir_pk
 

جو نبیوں میں رحمت لقب پانے والے ♥️
♥️محمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
Jumma Mubarak Dowa .m Yad Rakhna .

Haniya_Amir_pk
 

کچھ لوگ آپ سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں* *جتنا وہ آپ کو استعمال کرسکتے ہیں...!*
*پھر جہاں انکا مفادختم ہوجاتا ہے ہے وہاں انکی محبت 💔 اور وفاداری بھی ختم ہوجاتی ہے..!!!*

Haniya_Amir_pk
 

عورت کو گندہ صرف وہی کہتے ہیں جو عورت سے گندے تعلقات قائم کرنا چاہتے
ہیں 💔🔥
حقیقت میں عورت بہت ہی مقدس ہے ہر رشتے میں🙂🤝🥰

Haniya_Amir_pk
 

ہمیشہ ہر کسی کے ساتھ اچھے بن کے رھو😇😊
کیا پتہ کس کی دعا آپ کے لئے اچھی ثابت ھو جائے 💯🌺

Haniya_Amir_pk
 

آج چائنہ کا شعر ہو جائے
چونگ چی چونگا پونی پانیا چوئیا
😭😭ہائے مرشد 😭😭
چگا تا چولچی یویگ یگا چپگا چوگ
🤣🤣🤣

Haniya_Amir_pk
 

جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے
اس دن عورت کو مال نہیں بولو گے 🙂🔥