Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

😍 *وہ عشق ہی کیا*😍
👸 *جو کسی کے چہرے سے ہو* 👸
😇 *مزہ تو تب ھے* 🙈
🙈 *جب محبت کسی کی باتوں سے ہو*🙈

Haniya_Amir_pk
 

کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی نصرت👶 فتح علی خان ہے
اور أپ کا💆♂️

Haniya_Amir_pk
 

اسلام علیکم
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ،کسی کو لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو دے کر، بس کہیں صبر کی آزمائش ہے تو کہیں شکر کی 💕
#صبح_بخیر

Haniya_Amir_pk
 

🤔🤔🤔🤔🤔

Haniya_Amir_pk
 

رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ۔
'اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں"‼️😢

Asslam o Alikum kisi ny nashta karna
H  : Asslam o Alikum kisi ny nashta karna - 
Haniya_Amir_pk
 

سانس روک کر
eeeeeeeeeeeeee
لکھو دیکھتے ہیں کتنا لکھ سکتے ہو
اپنی زمیداری پر😂😂

Haniya_Amir_pk
 

اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ؟
شاید کوئی قریب کا مل جاۓ
بندہ چلو بوتل ہی پی لیتا ہے🙊 😁

Haniya_Amir_pk
 

پچھلے دور کے لوگ بھی کچھ کم نہیں تھے😂 انٹینا سیٹ کرتے کرتے پڑوسن سیٹ کر لیتے تھے

Haniya_Amir_pk
 

عید کا سوٹ کتنے کا لیا😊
زیادہ لمبی لمبی مت چھوڑنا 🙄
Me 2500 
And u 🤔

Haniya_Amir_pk
 

آج_دل_نے_کہا_کہ_چھوڑ_جاؤں_اس دمادم کو ....😘
پھر_یاد_آیا .😍
دمادم_میں_خوبصورت_لوگ_پہلے_ہی بہت_کم_ہیں_اک_اور_کم_ہو_جائے_گا...... 😳😳
ارادا کینسل😍😂😉😝😜😛🤓

Haniya_Amir_pk
 

اپنی بہن چُھپاؤ،،،🙆
دوسروں کی بہن واؤ،،،،🙋😍
اے ابنِ آدم ڈوب کے مر جاؤ۔۔😎💯

Haniya_Amir_pk
 

کاش رشتے داروں کی قربانی جائز ہوتی
قشمے میں شارے ای وڈ دینے شی
😣🙊😂😝😐

Haniya_Amir_pk
 

وہ تو شکر ہے کہ موبائل فون ایجاد ہو گیا
ورنہ تو ہم پاکستانیوں نے " یسو پنجو " میں ایک دوسرے کو چپیڑیں مار مار کر ہی مار دینا تھا 😁🤣🤣

Haniya_Amir_pk
 

خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں ... کہ آپکی خوشیاں ... اسکی فرصتــــوں ... اور موڈ ... کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں .....!!!*❤️❤️❤️
Jumma Mubarik

Haniya_Amir_pk
 

60 ہزار میں بہترین گائے دستیاب ہے جس نے لینی ہو رابطہ کریں
جگہ اور وقت ہم بتائیں گے کھولنی آپ نے ہے 😁

Haniya_Amir_pk
 

باباجى سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
قربان جاؤں باباجى کے جواب پر , کہنے لگے
بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣😂😝

Haniya_Amir_pk
 

تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ھو گیا ہے
😂😂😂😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

ہونٹوں پے ہنسی😊دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے ہے تنگ 😂😂😂✌️