پاکستان کی 3 کامیاب میڈیسن
1::: Penadol
2::: Dispren
3::: Uummmahhh
😂😂😂
لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتی ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎
آؤ مل کے اتنی باتیں کریں🙈
کہ بات بلاک تک پہنچ جاۓ😎😁😹😹😹
اس نے کہا...🙊
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے🤣🤣🤣🤣
😁😁😁👈
میں نے بہت سارےsad songs جمع کر لیے 😓
بس اب کوئ دھوکہ دینے والا🕺🏻 مل جاۓ 😂😂😂😂
Only fun
😁😁
کس کی بہن کی عزت مت اجاڑیں😔
کیونکہ مرد تو ایک غسل سے پاک ہو جاتا ہے😐
🙏🙏🙏🙏
مگر بنت حوا کا ماضی زمانہ یاد رکھتا ہے🙏😢
پاکستان میں لوگ لڑائی سے پہلے کہتے ہیں😎
تو ہاتھ لگا کر تو دکھا اور لڑائی کے بعد کہتے ہیں
تو نے ہاتھ کیسے لگایا😑😁😹😹😹
عید آ رہی ہے 🤩
مجھے قائی قبیلے سے بھیڑ 🐑 لینی ہے
کسی کے پاس ارطغرل کا نمبر ہے۔۔۔۔۔؟😝😝🤣🤣🤣
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂
Dasso
کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ
جاننے کی کوشش کی ہے کہ فریج کی لائٹ کب بند ہوتی ہے؟؟؟,😛😛
Mine: yes🙈😄
کچھ لوگ گرمی لگنے کی وجہ سے ایسے React کرتے ہیں
جیسے پچھلی گرمیاں سوئٹزرلینڈ میں گزاری تھیں😂
دانتوں میں اگر برف پھنس جائے
تو کیسے نکالی جائے.؟؟
سارے دسو۔😂😂😂😋
🤔🤔
Asslam o Alikum 😊
Frnds kiya koi bta skta ky Fb Account kesy delete ho ga mtlb fr 2obara open na ho wo plz koi bta dy 😥
زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر ، کتنے مشہور اور
کتنے دلکش ہیں۔ زندگی تو یہ ہے کہ آپ کتنے
اوریجنل، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں!!
اگر میری پوسٹ دیکھ کر تمہارا ❤️
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے🙉😁😂😂😂
🙊🙈
کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔😋😋😋
تیریاں؟ یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا🤪🤪🤪😂😂😂😂😂😂
ایک لائن میرے لیے ؟؟
تنقید ، تعریف ، مشورہ ، شکایت کچھ بھی 🙂❤️
✍️یا اللہ ان دلوں کو سکون دے جنہیں تیرے سوا سننے والا کوئی نہیں❣️
کیا اچھا لگتا ہے? 😎
میری۔۔۔۔۔۔۔۔Dp😊
میرا۔۔۔۔۔۔۔۔اخلاق🙂
میری۔۔۔۔۔۔۔۔post🥀
میرا۔۔۔۔۔۔۔۔نام🥰
میرا...... ignore krna😂
میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔باتیں😍
😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain