✍️عورت امیر آدمی نہیں چاہتی
وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے😊
اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہے یہ تمہارا گھر ہے
زندگی کو ضرورت کی طرح گزارو
خواہش کی طرح نہیں
کیونکہ
ضرورت فقیر کی بهی پوری ہوتی ہے
لیکن
خواہش تو بادشاہ کی بهی پوری نہیں ہوتی..
بڑے افسوس کی بات ہے آج اتنے سالوں بعد میں نے کلاس 8 کی کتاب کھولی تو وہ کوا ابھی تک پیاسا ہے
😅😅😅
جن لوگوں کی تنہائیاں پاک ہوتی ہیں💯🔥
انکی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی❤🔥
مجھے کبھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ آپ میری دنیا ہو...😐
ہوسکتا ہے میں کسی کا گاؤں ہوں...😁😁😜
پوچھنا یہ تھا کہ سرسوں کا تیل دو دن پڑا رہے 😒
تو اسے پرسوں کا تیل کہہ سکتے ہیں?? ۔۔
. 😎😛😛😛🤔🤔
کسی کا دل جیتنے کے لیے اپنے آپ کو تبدیل نہ کریں
سچ بولیں اور آپ کو کوئی ایسا شخص ملے گا جو آپ کو آپ کی حیثیت سے پسند کرتا ہے...☺️
سوچنے والی بات ھے...🤔
یہ جو لوگ دل میں گھر بناتے ہیں🙄🤪
ان کا واش روم کدھر ہوتا ہے🤔😅😅
جب کسی اور کے ابا کے ۔۔۔
ٹھاٹھ باٹھ دیکھتی ہوں_ __🙁
تو مجھے میرے ابا بہت یاد
آتے ہیں_ _😥😥
پھر تھوری دیر رو لیتی ہوں😭😭
اور اُن کی مغفرت کے لیے دعا کرتی ہوں_ ___
اپنے خوابوں کو ادھورا مت چھوڑیں
سوتے رہیں ۔۔ سوتے رہیں اور سوتے ہی رہیں۔۔😁😁😂😂
تیری یادیں "بلی کے بلونگڑوں" جیسی ہی
.......❣️🤣🤣
جتنا دور چھوڑ کر آؤں پھر سے آ جاتی ہیں🙈
🤣🤣🤣😋
میرے چپ رہنے سے ناراض نا ہوا کرو😏
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہیں 😁🤭🤭
بہت سی باتوں پر ہم صرف اس لیۓ ہنس دیتے ہیں.... کہ کہیں ہم رو نہ پڑیں...🙂💔
کیا آپکو سگریٹ پسند ہے?
🚬🚬🚬😂
مجھے پسند ہے
😝😝
کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا..
🔥
زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ، لوگ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے۔ جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯💔🙂
اسلام علیکم ❤
صبح الخیر 😍
کیسے ہیں آپ سب🙂
اگر میں آپکو اجازت دوں کہ مجھ سے ایک سوال😀😀 پوچھے تو کیا پوچھوگے؟🙉🙊
ہانی
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
بابا جی کہتے ہیں
کھانے کے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرو نا کہ ٹشو پیپر سے کیونکہ پردہ تو دھل سکتا ہے لیکن ٹشو پیپر نہیں😃😆😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain