Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

کبھی انگور کے درخت پر چڑھ کر خربوزے
توڑ کر آم کھائے؟😋🤣

I miss u Abu jan😭😭
H  : I miss u Abu jan😭😭 - 
Haniya_Amir_pk
 

مردوں کو عورت کے کردار کی کتنی فکر ہوتی ہے!!!
اگر اتنی ہی فکر وہ اپنے کردار کی کریں تو ہزاروں عورتیں بدکردار کہلانے سے بچ جائیں

Haniya_Amir_pk
 

زندگی کتنی عجیب ہے نا... کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی دکھ مل جاتے ہیں اور کبھی چاہتے ہوئے بھی خوشی کے دو پل نصیب نہیں ہوتے.

Haniya_Amir_pk
 

السلام علیکم؛
زندگی رنگوں سے بھرپور ھوتی ھے زندگی کو This & That میں ضایع مت کریں۔
زندگی کے رنگوں میں سے اپنی من پسند رنگ چنیں۔ دلدل کو مخمل کا نرم و ملاٸم بچھونا سمجھ کر سفر کی مت ٹھان لینا کہ اس میں رکھا گیاھر قدم آپ کو دھنساتا ھی چلا جاے گا۔
زندگی کی لذت کا احساس اُس وقت ھوتا ھے جب قدرت اپنی دی ھوٸی انمول صحت کا کچھ حصہ ھم سے واپس لے لیتی ھے۔ حسین بنو مسکراہٹیں بکھیرو نفرتیں مٹاو محبتیں بڑھاو درگزر کرنا اپنا شیوہ بناو کہ روزِ محشر آپ کی سب سے بڑی حسرت یہی ھو گی کہ اللہ آپ کی تمام غلطیوں پر درگزر فرماے...
صبح بخیر اچھے لوگو🍀

Haniya_Amir_pk
 

شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"❣️
توت جاتا ہے😕

Haniya_Amir_pk
 

ایک نشئی سے پوچھا گیا
کہ آنے والی نسل کو آپ کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟
نشئی ! اگر میری مانیں تو نا آئیں ! حالات خراب ہیں🤣🤣

Haniya_Amir_pk
 

کتنے ہی کام تھے کرنے والے😒😒
لیکن میں نے سب چھوڑ کر پوسٹ کی😍
سوچا کہیں آپ لوگ مجھے بھول ہی نا جائیں کہیں😝😝😝

Haniya_Amir_pk
 

موت تو آنی ہے اے خدا
تو کیوں نہ سجدے میں آ جائے
اسلام علیکم
صبح بخیر

Haniya_Amir_pk
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں ♥️

Haniya_Amir_pk
 

کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے
بے قدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ھیں!!
Asslam o Alikum
Jumma Mubarak

Haniya_Amir_pk
 

Asslam o Alikum
Mah e Ramzan ki
Pehli Sehri sb ko Mubarak ho😊😊

Haniya_Amir_pk
 

👈کمبل رضائ کو کرومعاف🙏🙏
👈کولر اےسی کوکر لو صاف😂😂😂😂
👈پسینہ آئے گا اب دن رات😅😅😅😅
👈بنانہائے نہیں بنے گی بات😱😩😋😆
👈اپنی طبیعت میں رکھو نرمی 😇😇😇😇😇
👈میری طرف سے آپ سب کو ہیپّی گرمی😱😱😱😱😱😱😂

Haniya_Amir_pk
 

وہ لوگ بھی ماسک پہن کر گھوم رہے ہیں
جو خود کشی کی پوسٹیں لگایا کرتے تھے😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

😴😴😴😴😴😴😴😴

Haniya_Amir_pk
 

کوئی بتائے گا کہ 🤗
ہندوستان کی پہلی گلی میں جو شوکت علی رہتا تھا جس کو گولی لگی تھی اب وہ کیسا ہے؟🙄😏🤔🤭😜😂

Haniya_Amir_pk
 

آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہی ہوں
میں بچپن میں چھوٹی سی تھی
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Haniya_Amir_pk
 

بے موت مر جاتے ہیں*
*بے آواز رونے والے*🔥🖤

Haniya_Amir_pk
 


وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا گرمیوں میں❤️
چائے میں برف ڈال کے پی سکتے کیا

Haniya_Amir_pk
 

چیونٹی 🐜 اپنے آٹھ پاؤں لے کر میرے پاؤں پر چڑھ گی🥺
میں ایک ہی رکھیا سی اپنی واری مر گئی😥