Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

کبھـی اندر کی گھٹن سے دل و دماغ إسں حد تک تکلیف میں آ جاتا ہے ... کہ رو لینے سے بھی سکون حاصل نہیں ہوتا.😥

Haniya_Amir_pk
 

ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی میں قدم رکھتا ہے، اُس کے آنے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے...
کچھ لوگ آپ کو محبت کرنا سکھا دیتے ہیں، کچھ لوگ محبت نبھانا...
کچھ صبر کرنا سکھا دیتے ہیں، تو کچھ خواب دکھانا، اور کچھ لوگ اِنہیں خواب کو پورا کرنے کا حوصلہ دے جاتے ہیں۔۔۔۔🖤🥀
اور کچھ لوگ یہ بتا جاتے ہیں کہ اپنی اوقات میں رہو۔۔۔🤐🤐
کچھ ہمیں مزید توڑ جاتے ہیں کچھ ایسے مقام پہ چھوڑ جاتے ہیں جہاں آپکو انکی ضرورت ہوتی ہے

Haniya_Amir_pk
 

Allah yhn to sb log hi bizi hain Akhir hm Khn Jay😕😁

Haniya_Amir_pk
 

Kiya ho raha hy Idhr😳

Haniya_Amir_pk
 

کیا آپ 50 لاکھ کی خاطر مجھے گولی مار سکتے ہو🙄
اب نکلیں گے میرے دشمن🧐😁🤐😉

Haniya_Amir_pk
 

جوlog میری پوسٹ پر aty ہیں
دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک گرمیوں کا سوٹ لے دوں.
😁🤗✌🏻
Mazak Men😂😂😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں شوگر کے مریض حلوہ جلیبیاں اور گلاب جامن کھا کر چائے پھیکی پیتے ہیں
☺️😉😊😍🏃🚶✌️

Haniya_Amir_pk
 

عرض کیا ہے
واہ واہ تو کرو😒
تو عرض کیا ہے 🙈
یوں نہ کسی کے دل سے کھیلو😒
جب like اور comment نہیں کرنا
تو موبائل بیچو😏
اور ریڈیو لے لو😁

Haniya_Amir_pk
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد شخص ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..🖤
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!❤️

Haniya_Amir_pk
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
میں: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

Haniya_Amir_pk
 

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا...😞😞

Haniya_Amir_pk
 

boriyat☹☹

Haniya_Amir_pk
 

تمکو پتہ ہے؟🙄😐
مجھ کو 3 دن شے بخال🤒🤧 ہے🥺😕
کشی نے پوچھا تک نہیں 😢😭😭

Haniya_Amir_pk
 

Asslam o Alikum
good morning 😍

Haniya_Amir_pk
 

✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی .....!!!*

Haniya_Amir_pk
 

خدا ایسا نمازی بنادے
کہ نماز پڑھے📿بغیر
گزارا نہ ہو
کہو آمین🤲🏻🤲🏻💖

Haniya_Amir_pk
 

🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥
*زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں __ ہر دکھ تکلیف میں دوسرے کے کام آئیں ___ ان کے آنسوؤں ضرور پونچھیں لیکن*
*ان کے لیے ٹشو پیپر مت بنیں جس کو استعمال کے بعد کوڑے دان میں پھینک دیا جائے*
صبح بخیر
🍁🍃جمعہ مبارک 🌼💞🌱

Haniya_Amir_pk
 

بیٹیوں کے نخرے تو بس ماں باپ ہی اُٹھاتے ہیں
دنیا والے تو بس انگلیاں ہی اٹھاتے ہیں "💔🔥

Haniya_Amir_pk
 

محبت کا ""م"" بھی کچھ نرالا ہے😛😛
مل جائے تو "میاں" نہ ملے تو "ماموں🤷🤷
محبت کا ""ح"" بھی کچھ کم نہیں🧐🧐
مل جائے تو "حقیقت" نہ ملے تو "حسرت💁💁
محبت کے ""ب"" کی تو بات ہی الگ ہے.😏😏
مل جائے تو "بیوی" نہ ملے تو "باجی"😱😱
محبت کی""ت"" بھی ہے لاجواب🙉🙉
مل جائے تو "تقدیر" نہ ملے تو "توبہ"🙅🙅
✌️🤥🤥😁😁😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

جائے نماز وہ واحد جگہ ہے جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا❤✨💯