Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

Oky frnd good night
Sony lagi hun m ab

Haniya_Amir_pk
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

کوئی انسان بد صورت نہیں ہوتا
بس غریبی انسان کو تھوڑا بد صورت بنا دیتی ہے

Haniya_Amir_pk
 

آپ کو کیا اچھا لگتا ہے؟🙈🙈🙈🙈🙈
میری________Dp🤪
میرا_________اخلاق🥰
میری________پوسٹ😋
میرا________نام😉
میری_______باتیں😍
بہت سے لوگ ایسے بھی ھو گئے جو بولے گئے کچھ بھی نہیں ❤️❤️ شکریہ😎

Haniya_Amir_pk
 

🌚
زندگی کا کچھ پتا نہیں چلتا اسلئے رات کو سونے سے پہلے چیٹ ڈیلیٹ کرکے سویا کریں ورنہ لوگ بولیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے🤪😉😂

Haniya_Amir_pk
 

ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے
مگر خود سچا دوست بننے کی کوشش
کوئی نہیں کرتا !

Haniya_Amir_pk
 

👈کچھ دردکچھ لوگ کچھ وعدے ایسے بھی ھوتے ھیں کہ جو انسان کو ھمیشہ کیلئے خاموش کر دیتے ھیـں*👍

Haniya_Amir_pk
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے ..... کیفیت بیان کرنے کے لیۓ......بس پھر دل کرتا ہےکہ
کوئی سن لے,
سمجھ لے اور
سمیٹ لے....!!❤

Haniya_Amir_pk
 

رب کو اوپر نہ ڈھونڈ ذرا سی گردن نیچے کر رب تجھے اپنے دل میں ملے گا
اسلام علیکم صبح بخیر..❤️🙂

Haniya_Amir_pk
 

جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا ہو
کانچ کے دروازے پر آ کر وہ رک جاہے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر😂😂😂

Haniya_Amir_pk
 

میری اےبی سی🤫
دھیان سے پڑھیئے گا🙃
A🐝📀EFGH👁JKL🐒NO🍼QRS☕UVWXYZ
😂😂

Haniya_Amir_pk
 

سنو👂😁
میری پوسٹ اگنور نہ کیا کرو۔۔⁦☹️⁩🙄
مجھے بخار چڑھ جاتا ہے۔۔🤒
🙄🤨😐😂

Haniya_Amir_pk
 

سنو!
"کیا آپ نے
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں . " 😂😁😁

Haniya_Amir_pk
 

میں نے اکثر ان لوگوں کو خود کو کوستے دیکھا ہے، یا بالکل خاموش دیکھا جو خود کو وقت کی لہروں کے حوالے کر دیتے ہیں، یہ لہریں کنارے لگائیں نہ لگائیں ہوا ہمارے حق میں ہو نہ ہو سب وقت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، وقت آپکے ساتھ کیا سلوک کرے، کیا نہیں، یہ سوچنا چھوڑ کر اگر ہم خود کو وقت کے حوالے کرنے کی بجائے وقت کی رفتار کے ساتھ خود بنائیں، بڑھائیں، پروان چڑھائیں تو وقت ہمیں وہ دے گا جس کے ہم مستحق ہیں دنیا میں کوئی ایسی محنت نہیں جسکا اجر نہیں ہوتا۔
اور اگر آپ زندگی کے کسی امتحان میں ناکام ہوئے ہیں تو لازمی نہیں اسکے غم میں خود کو برباد کر لیں، خود کو بنا کر اس غم کو ایک خوشگوار یاد بنایا جا سکتا ہے۔
❣️

Haniya_Amir_pk
 

من پسند شخص کے ہاتھوں میں اللّہ نے بڑی شفاء رکھی ہے اس کے فقط چُھو لینے سے یا اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے______🖤

Haniya_Amir_pk
 

مجال ہے کسی نے کہا ہو
کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں 😕😔😭
اک ہور ٹشو دینا پلیج۔۔۔🥺🥺😩

Haniya_Amir_pk
 

زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو
🙄😐
میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرو😇

Haniya_Amir_pk
 

جیسا مرد ہوگا
اسے ویسی ہی عورت ملے گی💯
یہ قرآن کہتا ہے 🥀🙃

Haniya_Amir_pk
 

s
😁 آج سارے اپنی عمر بتائیں پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے اور کس سے مزاق کرنا ہے 😛
عمر صحیح بتانی ہے🙂
Me 20

Haniya_Amir_pk
 

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے
💞🥰