Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس
سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر
پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شاید یہ بےبسی کی
آخری حد ہوتی ہے... 😐

Haniya_Amir_pk
 

آج میرا دل بہت اُداس تھا🥺
پھر میں نے چِپس کھائی
گول گپے کھائے
مالٹے کھائے
آئسکریم کھائی
لیکن
دل پھر بھی اُداس ہے😒 ..🤔btao ab kya khun

Haniya_Amir_pk
 

سائنسدانوں سے التجا ہے کوئی تو ایسی پتیلی ایجاد کی جائے جو چائے میں ابال آنے سے پانچ منٹ پہلے ہی چیخنا شروع کردے...
ابال آنے والا ہے... 🤯🤯
ابال آنے والا ہے...🤯🤯
ابال آنے والا ہے... 🤯🤯
کم از کم اماں کی بددعاؤں سے تو بچ جائیں گے ہمارے دلارے، جان سے پیارے موبائل فونز... 😖🙁

Haniya_Amir_pk
 

آجکل کے والدین بچوں 🚼کو پیٹنےکے بعد چپ کرانےکےلئےچاکلیٹ دیتے ہیں🍫
جب ہم چھوٹے تھے تو چپ کرانے کے لئے دوبارہ پھینٹی لگا دیتے تھے😏
چپ کر جا ھن😑

Haniya_Amir_pk
 

دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا,,
سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے,,🥀💯

Haniya_Amir_pk
 

میرے لیے کچھ لکھیں🥰
ورنہ میں نے آپکی نس کاٹ دینی😒

Haniya_Amir_pk
 

عورت امیر آدمی نہیں چاہتی💯
خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں🔥،
وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے،😍
اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہے
یہ تمہارا گھر ہے♥️🌸

Haniya_Amir_pk
 

ہنسنا آتا ہے مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی...
میری باتوں میں مزاق ہوتا ہے لیکن میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی...

Haniya_Amir_pk
 

Aj ka din kuch ajeeb sa hy na😴

Haniya_Amir_pk
 

😍
میں🙋 انسان ہوں😍😍
آپ کیا ہیں 🤔
😂😂😂
خبردار اگر میری کاپی کی تو...😡😡😝🙈🙈

Haniya_Amir_pk
 

محبت پہلی یا آخری نہیں ہوتی، محبت تو❤️
وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو۔ 👩💔

Haniya_Amir_pk
 

ہائےصدقےآپ آئے😊🙈
میری پوسٹ پے😍
چائےلاؤں☕یاآئسکریم🍦🍦
یا بریانی۔۔🥘🥘🥘🥘

Haniya_Amir_pk
 

پھٹی ھوئی جینز فیشن میں ھے اب ۔ لڑکے لڑکیاں شوق سے پہنتے ہیں ۔ضرور پہنیں مگر پلیز گوڈے بھی مانجھ لیا کریں.😐😜😂🙏

Haniya_Amir_pk
 

جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی😉
وہ یہ فارمولا اپلائے کریں 👇
👈ان شاء اللہ افاقہ ہو گا 😋
طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسانا ہے 😍
پہلے ایسے👈🙂کریں
پھر ایسے 👈😊
پھر ایسے 👈😅
پھر ایسے 👈😂
اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂
لو جی آگئی ہنسی
ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کے ٹینڈے
جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دو😍
ابھی #__Thankx کہ کر شرمندہ نہ کرنا آپ لوگ🙈🙈🙈

Haniya_Amir_pk
 

کڑاہی گوشت بنا رہی ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے😶🙄🙄🙄😒😒😒
اب کیا کروں آگے👨🌾👨🍳🙄🙄🤔🤔🤔

Haniya_Amir_pk
 

اگر محبت کسی حسین و جميل چہرے سے ہی کرنی ہے تو یقین مانیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر خوبرو چہرہ کسی کا نہیں ہے

Haniya_Amir_pk
 

اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے

Haniya_Amir_pk
 

سنیں !جی جی آپ سے ہی ہوں اللہ تعالیٰ اپکو بیت اللہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ♥️

Haniya_Amir_pk
 

مخلص لوگوں کو اب
بیوقوف کہتی ہے دنیا
اسلام علیکم
جمعہ مبارک

Haniya_Amir_pk
 

شکر ہے موبائل کا زمانہ ہے ورنہ
عاشقوں اور معشوقوں نے
بلاک کرنے کے بجاۓ کبوتر ہی قتل کر دینے تھے
🤣😜😂😍😝🤣