Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

آخری سانس ہو اور دیدار مصطفیٰ ﷺ ہو جائے ۔
❤❤
🥀آمین 🤲

Haniya_Amir_pk
 

پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے،
مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی
مہک انسان کی موت کے
بعد بھی قائم رہتی ہے

Haniya_Amir_pk
 

السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
صبح بخیر

Haniya_Amir_pk
 

فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کے سوتے ہیں.
اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کے روتے ہیں. سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں. اور رونے والے خوبصورت تقدیر پالیتے ہیں.

Haniya_Amir_pk
 

یاﷲ موت کے وقت
"لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ"
پڑھنا نصیب فرما آمین.

Haniya_Amir_pk
 

کبھی کبھی لگتا ہے کہ بچپن میں ۔😌❤️
پولیو کے بجائے مجھے معصومیت کے قطرے پلا دیے گئے تھے۔🙈🤭😍😍.

Haniya_Amir_pk
 

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آؤ سب مل کر ایک مشترکہ دعا کرتے ہیں۔ اے اللہ
ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچانا آمین 🤲😢

Haniya_Amir_pk
 

ہمیں آئینے نے دھوکے میں ڈال رکھا ہے
ہم کو صورت نہیں سیرت سنوارنی ہے

Haniya_Amir_pk
 

انگریزی کو بلی🐈 میں کیا کہتے ہیں
جس کا جواب ٹھیک ہوا 200 کا لوڈ ملے گا 🙈😘

Haniya_Amir_pk
 

یہ نئے زمانے کے لوگ محبت جسم سے
اور شاعری روح و حسن پر لکھتے ہیں

Haniya_Amir_pk
 

Hy Allah itny sary member 🤫
Our saab sy cute mai😋😋😋🤣

Haniya_Amir_pk
 

خواہشیں_____ چھوڑنی!! پڑی_________ اپنی!!!
مجھ کو رشتے____نبھانے!! تھے ________سارے!!
________

Haniya_Amir_pk
 

اسلام علیکم 💞
رب پر یقین رکھیں!!"کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں ہوتا 🔥💯
صبح بخیر زندگی 🌹

Haniya_Amir_pk
 

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْم💖
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید💖
💖اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید💖
Asslam o Alikum frnds

Haniya_Amir_pk
 

⁩😘
*محبتـــــــــــــــــ چائے میــــں ڈالی ہوئی چینــــــــی کے جیســــــــی ہوتی ہــــــــے ... اگر آپ نے باہر کسی اور "ســــــــوئیٹــــــــ" کو منہ لگا لیا ... تو آپکی زنــــــــدگــــــــی چائے کی طرح پھیکــــــــی ہو جائے گــــــــی ......!!!*

Haniya_Amir_pk
 

ایک تو یہ غم کہ مجھے تجھ سے بچھڑ جانا ھے
اس پہ یہ دکھ کہ تیرے بعد بھی جینا ھے مجھے
Asslam o Alikum
Jumma Mubarak

Haniya_Amir_pk
 

*✍قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے 🙂*
*اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے : "اور جو تمھیں پسند ہو ، اس کے ساتھ نکاح کرو" ❤*
جو تم سے محبت کرے گا وہ تم سے نکاح کرے گا ✨✍
اور کسی نا محرم کے لئے کبھی دل میں جزبات نہ رکھنا 🥀
اور جو رب کی رضا میں راضی ہوا اس کے لئے انعام ہے 💛
اپنے جزبات اس شخص کے لئے بچا کر رکھیں جو واقعی آپ سے محبت کرے گا 🙂💕
✍مجبوری کے نام پر چھوڑنے والوں کے لئے رونا چھوڑدیں ✍
کیوں کہ اگر اس کو واقعی محبت ہوتی تو وہ کبھی آپکو نہ چھوڑتا 💫
خدارا اپنی قدر کریں 🙏❤

Haniya_Amir_pk
 

❤ جو آپ سے نکاح نا کر سکتا ہو اس سے محبت کرنا فضول ہے اور بالکل بیوقوفی ہے اگر کوئ آپ سے کہتا ہو کہ وہ محبت کرتا ہے تو وہ کبھی آپ کو ہوٹلوں اور پارکوں میں نہیں بلاۓ گا بلکہ اپنے گھر والوں کے ذریعے رشتہ بھیجے گا یا پھر آپکا انتظار کرے گا. ❤

Haniya_Amir_pk
 

رشتوں کو سنبھالتے سنبھالتے
تھکاوٹ سی ہونے لگی ہے
روز کوئی نا کوئی ناراض
ہو جاتا ہے

Haniya_Amir_pk
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں