Damadam.pk
Haniya_Amir_pk's posts | Damadam

Haniya_Amir_pk's posts:

Haniya_Amir_pk
 

انسنان ناشکرا ہے 😯
انکھیں ہونے کے باوجود👀
نہیں دیکھتا😔
سنتا ہے پر نہیں دھرتا👂
ہماری ایک سانس بند ہوجاے
تو قصہ تمام سمجھو⁦⚰️⁩
اس کے باوجود بھی⁦🕯️⁩
حقیقت کو نہیں مانتا😟
اللہ کو یاد نہیں کرتا 🕋
خود کو طاقتور سمجھتا ہے💪
اللہ ہمیں اپنا شکر 🤲
ادا کرنے والا بنائے ⁦⁦⁦⁦
آمین
اسلام علیکم
صبح بخیر

Haniya_Amir_pk
 

نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ
جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چاہتے

Haniya_Amir_pk
 

پھر لوگو کے رویوں کی ایسی سمجھ آئی
پھر کسی سی نا کوئی شکایت رہی نا کوئی توقع
اسلام علیکم
صبح بخیر

Haniya_Amir_pk
 

عورت ملکـیت کے نہـیں. محـبت کے حصـار میں جینا پسند کرتی ہے!💯🔥

Haniya_Amir_pk
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے

Haniya_Amir_pk
 

جِن باتوں پر جَـــــھگڑا* کر کے!
*لَوگ مَنُوں مِٹَّی تَلے*
جا سوتے ھیں،
اُنہی باتوں پر
*ہَلکی سی مِــــــــــــــٹَّی ڈال کر،*
دُنیا میں پُر سُکُون زِندگی کیوں نہیں گُزارتے؟

Haniya_Amir_pk
 

یہ میں ہوں 😍😝
یہ میری پوسٹ ہے 😛🥰
اور یہ ویران پڑی ہے😏🤣🤣

Haniya_Amir_pk
 

Hello Frnds
Asslam o Alikum 😊

Haniya_Amir_pk
 

77 missed calls &
113 messages krny k bad b reply na mily to Kiya krna chye...😕🙄

Haniya_Amir_pk
 

#زلزلے_کیوں_آتے_ہیں۔؟
حدیث کا مفہوم ہے کہ جب عورتیں غیر محرم سے پردہ نہ کریں اور جسم کی نماٸش کریں،غیر مردوں کیلیے خوشبو لگاٸیں،زنا عام ہو جاے،شراب و موسیقی عام ہو جاے تو زلزلوں کا انتظار کرو
پاکستان اس وقت شدید قحط سالی کا شکار ہے بارشیں بند ہیں،اور اوپر سے زلزلے کے جھٹکے بھی یہ سب اللہ جل شانہ کی سخت ناراضگی کی علامتیں ہیں۔اسوقت پوری قوم جہاں اپنے انفرادی اعمال میں کوتاہی پر توبہ کرے وہاں یہ بھی غور کرے کہ اجتماعی طور پر ہم کن لوگوں کے ساتھ ہیں ۔

Haniya_Amir_pk
 

سوال میرے ہیں، جواب میرے ہیں
تمہارے حصے کے سارے ثواب میرے ہیں
مجھ سے جھگڑتے ہیں گر بات بات پہ وہ😒
پھر تو صاف ظاہر ہے، جناب میرے ہیں .💕😁😁😁

Haniya_Amir_pk
 

ہر مسکراہٹ کے پیچھے کا درد اور
ہر درد کے پیچھے کی کہانی کوئی نہیں سمجھ سکتا

Haniya_Amir_pk
 

زندگی نے دو چیز تو ضرور سکھا دی
اک خود میں خوش رہنا اور دوسری اپنے خدا کے علاوہ کسی پر امید نہ رکھنا

Haniya_Amir_pk
 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے
بس ہمارے پاس وہ لفظ نہیں ہوتے ہیں
جو ہمیں سہی ثابت کر سکیں

Haniya_Amir_pk
 

جو لوگ درد کو سمجھتے ہیں
وہ کبھی درد کی وجہ نہیں بنتے🙁

Haniya_Amir_pk
 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے

Haniya_Amir_pk
 

قدر ...اور وقت...بھی کمال کے ہوتے ہیــــــــں..جسکی قدر کریں...وہ وقت نہیـــــــــں دیتا...اور جسکو وقت دیں
وہ قدر نہیـــــــــں کرتا.....🥺

Haniya_Amir_pk
 

آپ کونسے والے ہو؟🤔
1؛سکول والے💓
2؛کالج والے😍
3؛یونیورسٹی والے😎
4؛جاب والے🙂
5؛ویلے نکمے

Haniya_Amir_pk
 

ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎
انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁
...دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کے کنارے چلا گیا.🙃🙃
ٹھنڈی ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_
_ دادا کو بہت غصہ آیا،😠😠
جب وہ گھر آیا تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی....🙄🙄
دادا! تم کیوں نہیں آئی¿🤨🤨
دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛
🙈🙈🙈🙈😁😁😁😁

Haniya_Amir_pk
 

دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
😝😝😂😝😝😂
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا