رشتےدرختوں کی مانندھوتے ہیں بعض اوقات هم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلےجاتے ھیں اور آخرکار خودکوگھنےسائے سے محروم کر دیتےهیں رشتوں کی حفاظت کریں چاھے یہ خون کے ہوں یا احساس کے اور ان کی قدر کریں Post by Hanyia Malik...😘😘
"Dunia" me Sirf "Sukoon" Hota to Log "ALLAH" ko "Bhool" Jaty , "Sukoon" To Sirf Un Logon k Pas hai Jo "ALLAH" ki "Raza" Ko Apni "Raza" Samajhty hain... 💞Asalam - o - Alaikum💞