🔥بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا 💔🔥

#اُھـــو_وقــت گـُــذري ويـــو جـو
تُنھنجي پُوجا ڪندا هئاسين
#سھڻا_سائين ۔
ھــاڻ مِلين تـہ پنهنجو تـعرف ڪرائجان ✌
تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
کبھی سوچا نہی تھا وہ بھی مجھے تنہا کر جائے گا
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہتا تھا۔۔۔۔میں ہوں نا
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
ڇڏڻ وارا ڇڏي وڃن ٿا مقام ڪهڙا ب هجن
نڀائڻ وارا نڀائي وڃن ٿا
حالات ڪهڙا ب هجن
صبح جو سلام
👑_____________ 🥀🚬🍂🍷💔
🥀ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیایاد آئیں گے دوست 🥀
🥀ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣
مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂
ستم کے بعد بھی باقی کرم کی آس تو ہے
وفا شعار نہیں وہ وفا شناس تو ہے
وہ دل کی بات زباں سے نہ کچھ کہیں شاید
ہمارے حال پہ چہرہ مگر اداس تو ہے
یہ دل فریب بنارس کی صبح کا منظر
اودھ کی شام دل آرا ہمارے پاس تو ہے
بھرم رہے گا ترے مے کدے کا بھی ساقی
بلا سے خالی سہی ہاتھ میں گلاس تو ہے
چلے ہی جائیں نگاہوں سے دور آپ مگر
حسین یادوں کی دولت ہمارے پاس تو ہے
کرے بھلے ہی نہ رحمت کی مجھ پر تو بارش
ترے کرم کی مرے دل میں ایک آس تو ہے
یہ سچ ہے اس نے بجھائی نہ تشنگی لیکن
ہماری تشنہ دہانی کا اس کو پاس تو ہے
درست ہے کہ فرشتہ صفت نہیں دانشؔ
خدا گواہ بصیرت کی اس کو پیاس تو ہے
دانش فراہی
عقل چيو زندگي وڏي انمول شي آ
عشق چيو محبوب تان سڀ قربان آ❤
سهڻا ضد نڪر اسان پاڻ ضدي آهيون
عشق کی پہلی سیڑھی آنکھیں♥️
❣️ملک❣️
بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے یہ🥀
اہم ہونے کا وہم ہونا بھی۔🖤
بچھڑ کے تم سے میری جان میرا جی نہیں لگتا
😞
Wow Happy Rimjhim 🌧️🌧️🌧️🌦️🌦️🌦️🌦️
بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain