منافقت نہ کریں حق بہادری سے کہیں
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت ہے
افکار علوی
نئی کہاں ____!! یہ روایت بہت پرانی ہے
یہ صبر تو میرے اجداد کی نشانی ہے
تمہارے پاس سبھی کچھ ہے یعنی ہم بھی ہیں
ہمارے پاس فقط ______ رنج رائیگانی ہے
تا عمر نبھانا تھا ساتھ اس کامگر
اسے راس ہی نہ آئی محبت میری۔۔
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊
درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے
🌱💞🍁🌿🌼🌼🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊*
*🥀 زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے :-*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*🌱فرمان مولا علی رضی اللّٰہ عنہ🌱*
جس شخص کا انتظام اور سیاست ٹھیک ہو اس کی اطاعت اور فرمانبرداری لازم ہو جاتی ہے
🌱🌹🌼❤️🌱❤️🌼🌹🌱
ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے
مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں
میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے
💔💔💔👈
کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔
کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے
ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں❤
جون ایلیاء
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے....
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو.
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
تم کو چاہنے کی وجہ کچھ بھی نہیں
عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہونا ۔۔!❤❤🌷
hlw miss
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی.! 🔥
"محبّت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے کے پیار کتنا ہے
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...💔
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
چلو اُس نے بُھلا ڈالا یہی اچھا ھوا
ہمیں بھی ہچکی آنےسےبڑی تکلیف ھوتی تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain