Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

وہ _جس_ کے _بغیر _سانس _لینا _مشکل تھا😊
اس کے رویوں نے مجھے اس کے بغیر جینا سیکھا دیا??

Happy-new-year
 

لباس۔ عشق۔ پہن۔ کر۔ قلندروں۔ کی۔ طرح۔ 😢💔
ہم۔ تیری۔ یادوں۔ کی دنیا۔ میں۔ رقص کرتے ہیں 😢?

Happy-new-year
 

اچھی آنکھوں والے صاحب! ہم کو بھی کچھ صدقہ دو
خواب کی گٹھڑی ہاتھ میں تھامے، تُم خیراتیں کرتے ہو
ہم جب اُٹھ کے چل دیتے ہیں اک پُر رونق محفل سے
کہتے ہیں ، پھر تُم بھی کافی باتیں واتیں کرتے ہو

Happy-new-year
 

کاش...
وہ مسکرا کر بولے کہ میں ٹوٹ چکی ہوں
میں بھی رو کر کہوں میں تھک گیا ہوں 😊💔

Happy-new-year
 

-" تجھے دیکھنے کی غرض سے
کبھی اِدھر گیا کبھی اُدھر گیا، تیری توجہ کی محتاج لڑکا تیری غفلتوں سے مرگیا_" 🙂💔

Happy-new-year
 

بے وفاؤں سے فاصلے کر لیے ہے میں نے،،،
اب تمہارے ساتھ وہی کروگا جو تم نے محبت کے ساتھ کیا ہے،،،،
ایسے بچھڑ جاؤں گا کہ پھر کبھی نہیں ملو گا تم سے،،،
Sain
اور ملنا تو کیا میں تمہار ے خواب میں بھی نہیں آؤں گا
💔💔💔💔💔💔

Happy-new-year
 

اس انسان سے دور ہو جاؤ✌
جس کو آپ کے ہوتے ہوئے بھی🙄Sain
کسی اور کی ضرورت ہو⚡

Happy-new-year
 

اگر کوئی آپکی فکر کرتا ہے تو اسکی قدر کرو،،،،،،
Sain
کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے کم۔ ہوتے ہیں،،،،

Happy-new-year
 

وہ جاتے جاتے کہہ گۓ کے اب ہم خوابوں میں ملے گۓ۔💔
حمزہ جی
ہم نے کہا تم وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر کیلئے سو جائے گۓ۔💔

Happy-new-year
 

ظالم دنیا میں ذرا سنبھال کے رہنا میرے یار
یہاں پلکوں پر بیٹھا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لئے
🙂😢💔

Happy-new-year
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو ..!!😎
کیونکہ نہ منہ بند ھوں گے نہ زبانیں ..!!🔥

Happy-new-year
 

وہ عشق ہی کیا💕
جو کسی کے چہرے سے ہو 💕
مزہ تو تب ھے 💕
جب محبت کسی کی باتوں سے ہو 💕

Happy-new-year
 

وہ جس کے بغیر سانس لینا مشکل تھا
اس کے روایوں نے مجھے اس کے بغیر جینا سکھا دیا

Happy-new-year
 

آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔

Happy-new-year
 

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
جون ایلیا

Happy-new-year
 

کتنا کمزور کیا عشق نے تیرے مجھ کو
نبض چلتی ہے تو دکھتی ہے کلائی میری

Happy-new-year
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Happy-new-year
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯

Happy-new-year
 

محبت ایک ایسا ڈرامہ ہے
جسکی آخری قسط جسم ہے
جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم🙏

Happy-new-year
 

آنکھ ان کی لڑی یوں میری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزہ آ گیا ♥️