Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔

Happy-new-year
 

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
*چاند حاصل ہوجاۓ تو کہاں چاند لگتا ہے🖤*

Happy-new-year
 

__ " ✨❤🥀
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،🙃
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🖤🥀

Happy-new-year
 

مان موسم کا کہا چھائی گھٹا جام اٹھا
آگ سے آگ بجھا پھول کھلا جام اٹھا
پی مرے یار تجھے اپنی قسم دیتا ہوں
بھول جا شکوہ گلہ ہاتھ ملا جام اٹھا
ہاتھ میں چاند جہاں آیا مقدر چمکا
سب بدل جائے گا قسمت کا لکھا جام اٹھا
ایک پل بھی کبھی ہو جاتا ہے صدیوں جیسا
دیر کیا کرنا یہاں ہاتھ بڑھا جام اٹھا
پیار ہی پیار ہے سب لوگ برابر ہیں یہاں
مے کدہ میں کوئی چھوٹا نہ بڑا جام اٹھا

Happy-new-year
 

*آنسو بھی انسان کا سچ ظاہر کرتے ہیں، کیوں کہ جن کے دل میں کھوٹ ہوتا ہے اُنکی آنکھوں کے کنویں سدا خُشک رہتے ہیں.*

Happy-new-year
 

ابھی سے تیری آ نکھوں سے نکل آ ئے آ نسو
ابھی تو میں نے چھیڑ ی ہی نہیں دا ستانِ زندگی۔

Happy-new-year
 

ہمیں ملا بھی تو معشوق کس طرح کا ملا
دغا باز۔بے قدرا فتنہ گر اور گستاخ 💔

Happy-new-year
 

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞

Happy-new-year
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖

Happy-new-year
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓

Happy-new-year
 

ہجر سے میری محبت میں پھر جنون آۓ
آپ لے لیجئے نا جان ، کچھ تو سکون آۓ 💔

Happy-new-year
 

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣

Happy-new-year
 

مجھ سے کسی نے پوچھا شوق کیا تمھارا🔥
میں ہنس کے بولا نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا

Happy-new-year
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

Happy-new-year
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Happy-new-year
 

!جب اعتبار ہی کسی سے اُٹھ جائے👉🤔."!
🙏تو پھر کوئی قسم کھائے "یا" زہر فرق نہیں
پڑتا...!🙌😪

Happy-new-year
 

مثالیں دینگے لوگ میری قسمت کی..........!!!
بس تم آجاؤ میری قسمت کے حصے میں💔

Happy-new-year
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!

Happy-new-year
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے_
اب ہر دلاسہ رُلا دیتا ہے _
💔

Happy-new-year
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔