دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق
در حقیقت فارغ ہی ہوتا ہے ✌️❤️
•••┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•••
*༈༼༻༓ᙁᝪྊྎ៕༓༺༽༈ 😘*
*┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ┊ ✾*
*┊ ┊ ✾*
*┊ ✾*
*✾*
*: *غرور کس بات کا جناب••• ﮐﯿﺎ آپ ﻧﮯﺳﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟*
*.ﻛُﻞُّ ﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ.*
•••┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•••
*سھڻي صورت رڳو اکين کي وڻندي آهي👀
پر سھڻو ڪردار دلين کي فتح ڪندو آ...💗💗✌
کرنا نہیں ھے پُوچھ کے بیزار اب تُمہیں
تُم سے نہیں یہ پُوچھنا تُم کیوں چلے گئے
ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت مرے حبیب
تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے ، پتہ چلے
"نمازوں میں رویا کرو کیونکہ جو لوگ نمازوں میں روتے ہیں تقدیر ان کو کبھی بھی نہیں رولاتی"!🌸❤
_______💕💯
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنو کی طرح
دلوں کے زخم بھی كمال ہوتے ہیں 🖤
لہو آنکھوں سے ہی ٹپکا ہو گا
میں تو ہر زخم سئے پھرتا ہوں.......!!!!!!
رب سے جب بھی مانگو رب کو ھی مانگو🤍
کیونکہ جب رب تمہارا ھو گا تو سب تمھارا ھوگا💫🥀🌿
جزبات کو محسوس کرنا پڑتا ھے ۔
ورنہ تتحریریں تو بس ۔
سیاھی کی لکیریں ھوتی ھیں
" پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں مگر تم آئے توحسرتیں تم تک ہی محدود ہوگئی!!
بہت یاد آتا ہے وہ اجنبی
جو کبھی اپنا ہوا کرتا تھا
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
مرنے سے پہلے مر جانا اذیت ہے،
کوشش کریں مرنے تک زندہ رہیں۔۔۔🖤🥀
جی بھر کے بھی تم کو دیکھا نہ تھا
مگر قدرت خدا کہ تمہارا جی بھر گیا
وہ آیا نہ تھک گئے ہم،،،،،، انتظار کرتے کرتے
پھول سوکھ گئے راہوں میں زرد پتوں کی طرح-
جسم تڑپا ھے خاک پر تنہا
روح کرتی رھی سفر تنہا
نیند والوں کو کیا خبر اس کی
کون جاگا ھے رات بھر تنہا
ضد ہے مجھے اُسکے بغیر جینے کی
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیئے..!
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب💔
آج تم یاد بے حساب آئے❤️
YaaaaD,,, 🍷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain