Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

#لڑکیوں کا #دل تب بری طرح #ٹوٹتا ہے 💔💔
جب وہ اپنے جیسا #سوٹ_محلے کی #کام کرنے والی کو #پہنے ہوے #دیکھ لے😂😂😂😂😂😫😫😫😫

Happy-new-year
 

#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..😜😜😜😜

Happy-new-year
 

*اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊*
*بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂😂*
*تسی موجاں مارو* 😁😁😂

Happy-new-year
 

اگر میں پوسٹ نا کروں تو کیا ہو گا🙄🤔
سکون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔😏
یہی بولیں گے نا آپ سب🤨
اور میں یہ سکون یہاں ہونے نہیں دوں گا😂😂😂'

Happy-new-year
 

تہجد کے وقت میں نے ایک لڑکی کو ریکویسٹ سینڈ کی😉😉
اس نے پوچھا یہ کونسا وقت ہے میں نے کہا قبولیت کا🤲🤷🏻♂️😁😁😂😂😂

Happy-new-year
 

آج تک سمجھ نہیں آئی🤦🏻♂️کہ لڑائ سے پہلے یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھاۓ جاتے ہیں😕😕اس سے جسم میں کتنی طاقت آتی ہیں🙊😁😁😂😂😂

Happy-new-year
 

*😂لطیفہ😂*
*🐦 ایک چوزہ اپنی ماں مرغی سے بولا ہم لوگ دس پندرہ بچے ایک ساتھ ہوتے ہیں تو اپنے ساتھ گھماتی ہے تو نام کیوں نہیں رکھ لیتی جیسے آدمی کے بچوں کے نام وزیر۔ بشیر۔نصیر۔۔ہوتے ہیں*
*🐓ماں بولی بیٹا ہم لوگوں کی برادری میں مرنے کے بعد نام رکھے جاتے ہیں جیسے چکن بریانی۔ چکن پلاو۔چکن تندوری۔چکن کباب۔چکن کری۔چکن فرائ وغیرہ تمہارے دادا جی کا نام آخری وقت میں مرغ مسلم رکھا گیا..*
😂😂😂😂😂😂

Happy-new-year
 

ایک گلاس جوس کو ڈیڑھ گھنٹے میں ختم کرنے کا ہنر صرف ریسٹورنٹ میں بیٹھے کپلز کو ہی آتا ہے_🍹😍
میں تو کل لیٹر کوک ایک ہی سانس میں پی گیا تھا_😅😅

Happy-new-year
 

*بابا جی کہتے ہیں:*
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا "کوئی تے منگ لے"
😅😋😝😜😛😍🤪😘🤣😂

Happy-new-year
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں 😂😂😂

Happy-new-year
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا
لے جا ہیر😰
تے ساڈی جان چھڈ😂😂😨🌷

Happy-new-year
 

کچھ لوگ اپنے موبائل میں ایسے پیٹرن لگاتے ہیں جیسے
پاناما لیکس کے سارے راز انکے موبائل میں دفن ہیں
😂😂😂😂

Happy-new-year
 

میرے میسج کا جب کوئی reply نہیں دیتا تو میں یہ سوچ کر خوش ہو جاتا ہوں کہ میں نے اس کی بولتی بن کردی😃😎🤣😂😀😁😄😅

Happy-new-year
 

واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔🤣😂😕✌️

Happy-new-year
 

جب اس نے کہا بھول جانا مجھے ۔!
تو ؟؟؟؟؟؟۔
پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا ۔😏😢😢🙈🙈🙈🙈

Happy-new-year
 

میں نے سنا ہے ہر خوبصورت DP
کے پیچھے ایک موٹی سی آنٹی
بیٹھی ہوئی ہے.. 😂😛😻🙉

Happy-new-year
 

مرد چاہے جتنی مرضی بہترین پوسٹ کر دے
وہ عورت کی Hi کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا
😜😜😜

Happy-new-year
 

ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود ۔۔!
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ چوہا چیخوں سے ہی مر جائے😜
😝😂😝

Happy-new-year
 

لو جی حد ہی ہو گئ
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ 😥😭😂😂😂😂

Happy-new-year
 

جا بجا دل کو لگانے سے ___کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر ......
وہ فقط یاد نہ آنے سے ____ کہاں بھولے گا