Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

نہیں ہوتا کبھی جو رابطہ اسں سے مرا مُحسـنؔ___
میں خود میں ڈوب جاتا ہوں، وہ مجھ کو مجھ میں ملتا ہے
مُحسن نقویؔ

Happy-new-year
 

سنیں۔۔۔۔۔!!!🙊🙈
دل پاس ہی ہے 🤔یا دے دیا کسی کو😍🤗😜
🙈🙈😂 __

Happy-new-year
 

راحتِ دل، متاعِ جاں ہے توُ
اے غمِ دوست جاوداں ہے توُ
شامِ شہرِ اُداس کے والی
اے میرے مہرباں کہاں ہے توُ؟
لمحہ بھر مِل کے رُوٹھنے والے
زندگی بھر کی داستاں ہے توُ۔۔۔

Happy-new-year
 

I🔥k
بجا کہ آنکھوں میں نیندوں کے سلسلے بھی نہیں
شکستِ خواب کے اب مجھ میں حوصلے بھی نہیں
نہیں نہیں ! یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی
وہ آئے! آکے چلے بھی گئے، ملے بھی نہیں
یہ کون لوگ اندھیروں کی بات کرتے ہیں
ابھی تو چاند تری یاد کے ڈھلے بھی نہیں
ابھی سے میرے رفوگر کے ہاتھ تھکنے لگے
ابھی تو چاک مرے زخم کے سِلے بھی نہیں
خفا اگرچہ ہمیشہ ہُوئے مگر اب
وہ برہمی ہے کہ ہم سے انہیں گِلے بھی نہیں

Happy-new-year
 

میری پہلی مُحبّت میری امی ❤️❤️
میری آخری مُحبّت میرے بچوں کی امی ❤️🙈
#

Happy-new-year
 

بچھڑ کر محبت کے زمانے یاد رہتے ہیں
اجڑ جاتی ہیں محفلیں مگر چہرے یاد رہتے ہیں

Happy-new-year
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔

Happy-new-year
 

میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر
👈تم دل میں اتر جاو گے کبھی سو چا نہ تھا

Happy-new-year
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

Happy-new-year
 

یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ

Happy-new-year
 

_""حياء اور شرم ان کا پردہ،، ان کی زينت ہے
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتیں_""

Happy-new-year
 

کسی طرح کی غلط فہمیاں نا پالیئے گا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں

Happy-new-year
 

کب تمہیں عشق پہ مجبور کیا ہم نے
ہم تو بس یاد دلاتے رہتے ہیں چلے جاتے ہیں

Happy-new-year
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا اس سے بڑھ کر اور وفا میں کیا کرتا

Happy-new-year
 

نہیں ممکن کہ ہر احسان اتارا جائے..........!!!!!
آپ خوشبو کے عوض پھول کو کیا دیتے ہیں
🔥😥✌️

Happy-new-year
 

♥️اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے....؟ منور💚
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو .🔥❣️🤔🤗. ✍️.

Happy-new-year
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

Happy-new-year
 

💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔

Happy-new-year
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو
فرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔❤...BaAziGar

Happy-new-year
 

کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔