Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Happy-new-year
 

بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھے ہیں۔۔!! 🔥

Happy-new-year
 

اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں
""اے قـــبرستان"
لوگ تو اپنی "جـــان"دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں.

Happy-new-year
 

یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔🔥

Happy-new-year
 

" ¦¦ 🌸❤ -
-" کدی آ مل سانول یار وے 🖤🥀•"

Happy-new-year
 

کوئ میری اداسیاں خریدے گا 🖤
مجھے خوش رہنا ہے۔۔🥀
کیوں کے وہ کہتا ہے....
مجھے bhool جا....! 🤫🤥
🅿 🅰 🅶 🅴 🅻

Happy-new-year
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

Happy-new-year
 

خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔

Happy-new-year
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁

Happy-new-year
 

"مانگا تھا جسے ہم نے اپنی دعاوُں میں، وہ بِن مانگے کسی کو مِل گیا"!🌸❤️
_______💕💯

Happy-new-year
 

ہم آج بھی. ان کی جدائی کا. صدمہ سہہ رہے ہیں
جو ہمارے دل میں گھر بنا کر خود کہیں اور رہ رہے ہیں

Happy-new-year
 

دلــــوں کــــے دروازے کھــــولنــــے کــــے لیــــے
وفــــا کی چــــابی ہــــونا ضــــروری ہــــے
🍂🍁🥀

Happy-new-year
 

*ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو احساس ہو کہ آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔*
💯〽

Happy-new-year
 

Good morning sweetheart

Happy-new-year
 

**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!

Happy-new-year
 

خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔

Happy-new-year
 

دنیا میں آۓ ہیں۔۔
#مرشد
کہانی تو بنے گی نہ🔥
#Syco "

Happy-new-year
 

#میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا😎
#جو جہاں چھوڑنا چاہئے فی امان اللہ 👉

Happy-new-year
 

ہم تو ٹوٹے ہوے دلوں کو جوڑنے میں مصروف تھے پھر جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر بھی بھول گے💔💔

Happy-new-year
 

#مُجھے اپنی ہر وہ___________POst عزیز ہے❤🙊
#جس پر تمہارا_______comment موجود ہو😍💞🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰