سُنو............ :😁
کب تک Post پر کھجل خوار ہوتی رہو گی
۔Ib میں آجاؤ ، آرام سے بیٹھ کے بات کرتے ہیں😜🙈
بہت خامیاں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں.
آوُ اک ملاقات آئینے سے ذرا تم بھی کر لو..
ہم کہاں سے چلے ہیں اور کہاں
کوئی اندازہ پیش و پس کا نہیں
مُجھ کو خود سے جُدا نہ ہونے دو
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں
کیا لڑائی بَھلا کہ ہم میں سے
کوئی بھی سینکڑوں برس کا نہیں !
جونؔ ایلیاء
🍁"تماشہ تو بعد میں بنایا تھا
پہلے تو اپنا بنایا تھا انہوں نے"❤🙂
کسی بے وفا کا ادھار نہیں رکھا
ہم نے رلائے ہیں حسیں بہت
-" اپنے محبت کرنے والوں سے اتنی شکایتیں نہ رکھیں کہ آپ کی شکایتیں دور کرتے کرتے ایک دن وہ ہی آپ سے دور ہو جائیں_" 😊✌️
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!
❤
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️نظر سے دور ہو کر بھی یہ تیرا روبرو رہنا..
کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو...❣
🔥`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
شوہر:تم ماسک 😷کیوں
نہیں پہنتی ۔
بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر
پھر رہی ہوں 😂😂😂
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
تخریبِ محبت آساں ہے ، تعمیرِ محبت مشکل ہے -
تم آگ لگانا سیکھ گئے ، تم آگ بجھانا کیا جانو •
💔💔😭
کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، تیرا درد جو ٹھہرا
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا🖤🥀
🍁پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہوگئی🍁
🍁جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے🍁
عشق کیا تھا ہم نے بھی
ہم بھی راتوں کو جاگے تھے
تھا کوئی جس کے پیچھے
ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے 🖤
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
*✍🏻آتـــش عــشــــق➤⃟*
🆂ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ــ🆃
راتیں لمبی ہونے سے
خواب مکمل کب ہوتے ہیں 🥀
اُنہوں نے پُوچھا جُدا ہو کر خُوش ہو
ہم ٹھہرے اناپرست کہا ، جی الحَمْدُ لله
#ai 🖤
یُوں تَیرا عَین ___جَوانی مَیں جُدَا ہو جانا
اَیسا نُقصَان ہَے یہ جَس کا اَزالہ ہَی نَہِیں!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain