اُسے نفرت کرنے سے فرصت نہ ملی
میرا درد لا علاج نہ تھا
ہم نے تو اُس شہر میں بھی تیرا انتظار کیا
جہاں محبت کا رواج نہ تھا
رنگ و رونق سے نہیں بنتا انساں دلفریب✨
دل خوبصورت نہ ہو تو دلکشی بیکار ہے ۔۔ !!
" - 🌸
-" ٹھیک سے یاد نہیں پر کہیں پڑھا تھا کہ
محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے، احساسِ شِرک واقعی بہت بڑا گُناہ ہے_"
اک محبت جو آخری تھی۔۔۔❤️
واقعی تھی مجھے۔۔💔
___''میں نے نہ چاہتے ہوئے بھی تمہیںچاہا ,تہا''،💔
اُھي ماڻھون توھان جي قیمت ڪڏھن نہ ٿا سمجھي سگھن جن لاءِ توھان ھر وقت دستیاب ھوندا آھیو
Good night 🛌🛌🛌
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
*چھٹا کلمہ رد کفر*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wow sukkur me barish 💞💞💞💞💞💕💕
❣️🤲🏻 🌙۔
*زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے۔ دل میں کوئی بات نہ رکھیں، جھگڑے طویل نہ ہونے دے، معاف کر دیا کرے کیونکہ معاف کرنا اللہ تعالیٰ کو پسند ہے.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
اپنے حصے کاکام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کرکے دعا سے گریز کرنا تکبر ہے۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
❣️🤲🏻 🌙۔
*انسان کو زندگی میں چوٹیں لگتی ہیں وہ کھڑا ہوتا ہےچل پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُسے گِرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا...!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت
على ابراهيم وعلى ال ابراهيم أنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت
على ابراهيم وعلى ال ابراهيم أنك حميد مجيد
سَلامت رَهن شالَ مُحبتُون سَڀني جُون.....
خُدا ڪَنهن کان ڪَنهن کي جُدا نَہ ڪَري!!!!!
ذرا سنبھل کر عشـــــق فرماۓ حضـــور
اگر ہم دِل میــں بَـس گۓ تو نشہ بن جائیں گے
🌻🌾♥️ *﷽ ۔*♥️🌾🌻
🌺🌿🌼 *السلام و عليكم ورحمته الله وبركاته*🌼🌿🌺
۔
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ھونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر ادا کرتے ہیں جو اُنھیں الَّلهُ نے عطا کی ہیں۔ دعا ھے "رب ذوالجلال" آپ کو دنیا و آخرت کی سبھی برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے۔
🌷🌹🤲🏻 *الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين۔*🤲🏻🌷 *جمعه مبارك🕋*🌹
*رمضان المبارک کے سترہويں دن کی دعا*
اَللّهُمَّ اهدِني فيہ لِصالِحِ الأعْمالِ وَاقضِ لي فيہ الحوائِجَ وَالآمالِ يا مَنْ لا يَحتاجُ إلى التَّفسيرِ وَالسُّؤالِ يا عالِماً بِما في صُدُورِ العالمينَ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآله الطّاهرينَ
اے معبود! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت دے، اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو برآوردہ فرما، اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور وضاحت و تفسیر کا احتیاج نہیں رکھتی، اے جہانوں کے سینوں میں چھپے ہوئے اسرار کے عالم، درود بھیج محمد(ص) اور آپ(ص) کے پاکیزہ خاندان پر۔
#Ramdan_ul_Mubarak
سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو ہمارے اپنے ہوتے ہیں،ہم سے بے پناہ محبت کے دعوے کرتے ہیں،جن کا ایک پل بھی ہمارے بغیر نہیں گزرتا،ایسے اپنوں کو ہمارے قہقہوں میں چُھپا قرب کیوں سنائی نہیں دیتا، ہم جب اذیت میں ہوتے ہیں تو ایسے اپنوں کا کلیجہ منہ کو کیوں نہیں آتا،یہ کیسے اپنے ہوتے ہیں،کیا اپنے ایسے ہوتے ہیں؟🔥
تیڈی یار وفا تے شک کائنی اساں آپ وفا دے قابل نیں ناں سینےسانبھ کے رکھ ساکوں
تیڈی شوخ ادا دے قابل نیں اساں کملے کوجھے کالے آں
تیڈی یار رضاء دے قابل نئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain