Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔

Happy-new-year
 

اے ! میرے ربّ___ تو میری نیتوں____ سے خوب واقف ہے،_____☺️
میرے کردار پر کبھی داغ نہ لگنے دینا___🤲💞
💕❤️ ___ آمین_❣️🥰

Happy-new-year
 

تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤

Happy-new-year
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...

Happy-new-year
 

.مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
صاحب
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔۔

Happy-new-year
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊.。☆✼★━━━━━━━━━━━━★✼☆。

Happy-new-year
 

زندگی اسی کو کہتے ہیں
جو تیری آرزو میں بسر ہو

Happy-new-year
 

-ہر خواہش کی انتہا بیزاری ہے!!-💫🖤🙂🍁🌚👣💦🥀

Happy-new-year
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
Noooooooooóoor

Happy-new-year
 

#ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ #ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "#ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ #ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Happy-new-year
 

وہ شخص...
ہر بات....
نصیبوں پہ ڈال کہ...
مُکر گیا آخر💔🙂

Happy-new-year
 

راستوں نے خوب سمجھایا الجھنا مت مگر
رہزنوں کی اپنی ضد ہے رہبروں کی اپنی ضد
کون سا قصہ سناؤں آپ کو مشکل یہ ہے
آنسوؤں کی اپنی ضد ہے، قہقہوں کی اپنی ضد 🖤

Happy-new-year
 

لوگ سب بھول جاتے ہیں_ان سے کتنی محبت کی گئی_انہیں کتنا چاہا گیا _ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا_کتنی راتیں جاگا گیا_کتنی صبحیں انگاروں پہ گزری_کتنے آنسو بہائے گئے کتنی اذیت سہی گئی۔
بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں_!!🖤

Happy-new-year
 

۔انا پہ وار پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت ۔۔۔
میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت۔۔۔۔

Happy-new-year
 

🌹كُنْ فَيَكُونُ🌹
وہ جو اللہ ہے ناں وہ سب سنمبھال لے گا....🥀

Happy-new-year
 

🖤🖤🖤دل سے بڑی کوئی قبر نہیں🖤🖤🖤
🥀وہاں ہر روز ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے🥀

Happy-new-year
 

میں دل سے اترے لوگوں میں۔💔
اکثر بیٹھ تو جاتا ہوں۔☺
پر گفتگو نہیں کرتا۔🖤
_*darbar_e_ishq*_🥀🖤

Happy-new-year
 

اُلجھنا مت اُلجھنے سے ۔۔۔ جان جائے گی
""محبت "" سے منانا تُم ""محبت "" مان جائے گی ...
**_
* 💯❤️
*_❣️🥀💯✍️_*

Happy-new-year
 

" انسانیت قضا کر کہ لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں 💔 "
💔
مرشد*_
* 💯❤️
*_💯✍️_*

Happy-new-year
 

" - 🥀
تمہیں
کس پاگل نے کہا ھے
کہ رات کو دیر تک سوچنے سے
اکیلے میں رونے سے
اور بہت دیر تک جاگنے سے
محبت لوٹ کر آ جایا کرتی ھے -
🌚
_*darbar_e_ishq*_🥀🖤