💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
اتنی من ما نیاں اچھی نہیں ہو تی
تم صر ف اپنے نہیں میرے بھی ہو ۔
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں میں شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
💔🙂
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے جو پہن کے اتارا نہیں کرتے
🍁
سنـو !!
مـجھ سـے نہیـں ہـوتـا
دلیلیـں دوں، مثالیـں دوں
میـری آنکھـوں میـں لکهـا ہے
مجھـے تـم سـے محبتـــ ہـے
مصیبت عین راحت ہے اگر ہو عاشق صادق
کوئی پروانے سے پوچھے کہ جلنے میں مزا کیا ہے
ایک مدت سے پکارا نہیں ہے تم نے
ایسے لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی
عشق اگر خاک نہ کر دے ، تو خاک عشق ہوا ؟
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
*💕مسکراہٹ دل کا دروازہ کھول دتیی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے💕*
`\\ہنسی آتی ہے مجھے 😅✨
جب کوئی کہتاہے کہ مجھے تم سے محبت ہے🖤
اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو🥰🤭
اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا۔
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے۔۔
💔😥🙏🏻
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
ہزار عشق کرو لیکن اتنا دہیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بدعا نہ لگے
مانا کہ مجھے سلیقہ نہیں عشق کا *عادی*
اُس نے بھی تو ہر بار اشارے نہیں سمجھے..
🙁🙁
اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے لیکن
جانے کیا سوچ کر نمبر نہیں بدلا میں نے
برســے گا ٹوٹ کر اَبر مُحــبتاں
ہم چیــخ کر کہیں گے حاجــت نہیں رہی
اِک روز کـوئـی آئے گا لے کر فرصتــیں
اِک روز ہم کہیــں گے ضـرورت نہیــں رہی
😊❣
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain