Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے.....جناب♥
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا ....کرتے 👉

Happy-new-year
 

" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!

Happy-new-year
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

Happy-new-year
 

"آج کل "احساس" مہنگی ترین چیزوں میں شامل ہے"!🌸❤️
________💕💯

Happy-new-year
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

Happy-new-year
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا
تم میری دنیا ہو
میری کائنات ہو 🙄🙄😔😔
ظالموں کوئی مینوں بھی اپنا تحصیل یا ضلع ہی بنا لو😁😂😂

Happy-new-year
 

♡♤♡■♤□♤♡
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم 💓

Happy-new-year
 

happy new year 🎉🎉🎂

Happy-new-year
 

حسرت کچھ اور__ وقت التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں

Happy-new-year
 

بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں

Happy-new-year
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Happy-new-year
 

*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہی ツ🔥💯*

Happy-new-year
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥

Happy-new-year
 

♣آج چھیڑو نہ نبھانے کی باتیں..♥♥♥
♣ آج ہم دُکھ سے بھرے بیٹھے ہیں..♥♥♥

Happy-new-year
 

*لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں..*
*لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے.......*

Happy-new-year
 

*_روح کی دجھیاں بِکھیر کے کہا جاتا ہے کہ خوش رہو_*❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*

Happy-new-year
 

*_عجیب سال تھا_*
*_کسی کے سپنے لے گیا_*
*_کسی کے اپنے_*❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*

Happy-new-year
 

*_پھر ڈھونڈو گے جب کھو دو گے اور آخر اک دن رو دو گے تُم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ میں ایسا خسارہ ہو جاوں گا_*❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*

Happy-new-year
 

*_ایک دن آپ اپنا سب کچھ ایک ھی انسان پر وار دیں گے اور آپ کو جواب ملے گا_*
*_میں نے کہا تھا؟_*❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*

Happy-new-year
 

*_"مسئلہ تو یہ ہے کہ ؛ ہمیں وہ سب باتیں ہی یاد رہتی ہیں جو ہم بُھلانا چاہتے ہیں_*❤️
*_❣️🥀ˢhôñä😊💯✍️_*