اگر وفا چاھتے ھو تو ٹوٹے انسان سے محبت کرو
کیوں کہ
ٹوٹا ہوا انسان کبھی بے وفائی نہیں کرتا
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو!!!
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو!!!
له مرچکو نه تریخه یاره زه به په کومه بانه تا رضا کومه
بھرے جہاں میں کوئی میرا یار تھا ہی نہیں
کسی نظر کو میرا انتظار تھا ہی نہیں
نہ ڈھونڈئیے میری آنکھوں میں رتجگوں کی تھکن
یہ دل کسی کے لئے بے قرار تھا ہی نہیں
سُنا رہا ہُوں محبت کی داستاں اُس کو
میری وفا پہ جسے اعتبار تھا ہی نہیں
قتیل کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو
ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں
قتیل شفائی
عشق اِس دورِ خطا ساز میں ممکن ھی نہ تھا
میں بھی حیران ہوں میں نے تُجھے چاھا کیسے
مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹
"Aa Mil Kr Dhoondh Lein Koi Wajah Ek Ho Jaany Ki...!
#Angel
"Yu Bikhri Bikhri Na Tum Achi Lagti Ho Na Hum...!
"Aa Mil Kr Dhoondh Lein Koi Wajah Ek Ho Jaany Ki...!
#Angel
"Yu Bikhri Bikhri Na Tum Achi Lagti Ho Na Hum...!
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
جون ایلیا
اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥
مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔
*یہ حیرت انگیز ہے ... کہ جب ہمارے دل ٹوٹ جاتے ہیــــں ... تو ہم کتنے فنکارانہ ہوجاتے ہیــــں ......!!!*💞💞
*کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں .......!!!*💞💞
کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا☝
صاحب
آنے والے کو بسم اللہ جانے والے کو خدا حافظ✋
❤❤❤
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
کر کے وعدہ مکر گیا آخر
تو بھی دل سے اتر گیا آخر✨
چلو مان لیتا ھوں کے مجھے محبت کرنا نیں آتی
لکین تم یہ تو بتاو تمھیں دل توڑنا کس نے سیکھایا۔💔
عِزت ایک مِہنگا تُحفہ❤ ھے۔۔
اِس کی اُمید سستے لوگوں سے نہ رکھیں۔🙏
ضروری نہیں کہ عشق ہی ہو - کچھ لوگوں سے کچھ بے نام رشتے بھی بن جاتے ہیں - جن کی چاہ عشق کی چاہ سے ہزار گنا زیادہ ہوتی ہے -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain