"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو"
"خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو جاتی ہے"💜💜
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
💔Maria Mohtrma 💔
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
کدی بھل کے حال تاں پچھ لیا کر
تیڈے وسدے وقت دے یار ھاسے
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
4 uuuu Mohtrma.. 💔
الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے...
💫 *غلطی زندگی کا بہت بَڑا سبق ہوتا ہے اور سبق انسان کو اندر سے بَڑا کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﻣﺤﺒّﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮓ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ آﭖ ﺳﮯ ھﻮﺗﯽ ھے ، ﺍِﺭﺩ ﮔِﺮﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﻣﺤﺾ ﮐِﺮﺩﺍﺭ ھوﺗﮯ ھیــــں .....!!!*💞💞
*ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﻣﺤﺒّﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮓ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ آﭖ ﺳﮯ ھﻮﺗﯽ ھے ، ﺍِﺭﺩ ﮔِﺮﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﻣﺤﺾ ﮐِﺮﺩﺍﺭ ھوﺗﮯ ھیــــں .....!!!*💞💞
*کسی کی عقل کا جائزہ لینا ہو - تو دیکھا کریں کہ وہ اپنے مخالفین سے کیسے بات کرتا ھے .....!!!*💞💞💞
ٹھوکر ضروری تھی ....
......
حد سے نکل گیا تھا میں
❣🤲🏻🌙۔
*جب تک آپ خود نہیں ٹوٹیں گے آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے؟....!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻🌙۔
*نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے....!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا___!!!
انہوں نے مجھے سکھایا---کہ کوئی تعلق---ہمیشہ کے لیے نہیں ھوتا----!!!
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
اکیلا رات بھر تڑپا مریضِ شامِ غم محسن
نہ تم آۓ ____نہ نیند آئی ___نہ چین آیا___ نہ موت آئی💔
🥀
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
سر شام اُترتا ھےکوئی دل کی دہلیز پر
ھم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے ...
~
"شاھ صاحب
پڑھين نمازون پنج'
توڑي ھجين مسجد منجھ'
حافظ بٹين قاري بٹين'
توڑي کري سوين حج'
پر رب رھندعى رنج'
جيسين خدمت نتو کرين'
خلق جى.
السلام عليکم
صبح بخير
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain