جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
Happy ☔ Rainy 🌨🌨☁ night
مجھے نفرت ہے اس احساس سے
کہ کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کے نظر انداز کر جائے۔
💔💔💔💔
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
💕محبّت ٹوٹ بھی جاۓ محبّت💖💖💖 روٹھ بھی جاۓ❤️❤️
محبّت مٹ نہیں سکتی محبّت💞💞 مر نہیں سکتی💓💓
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں 🙃🔥🤗۔۔۔۔ جس طرح لوگ سکون ڈھونڈتے ہیں 🤐😟✨۔۔۔۔۔!!! 💯🔥
💗💗 منزلون ته ملي وينديون آھن 💗💗
پر اهي نه ٿا ملن جيڪي منزلن تائين ساٿ نڀائين 👈صدام م
🔥🍀"-
"-"____🥀💯
"
ھم بنے تھے تباہ ھونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا💔
جون ایلیاء
_"_💔
*⤃ᴢiiᴅᴅii ʟOᴠᴇR♥ツ↓*✨💕
لگنے دو محفل آج شاعری کی بات کرتے ہیں.....
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں....
ہجر کی رات کاٹنے والے
کیا کرے گا اگر سحر نہ ہوئی
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
ان بارشوں کی بوندوں میں نہ جانے کس کے آنسو ہیں ۔
صدیوں پہلے شاید کوئی صدیوں بیٹھ کے رویا تھا۔
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
🧐
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو 🧛🏻♂️
پُر تکلف سی مہکتی سہانی چاۓ
اب کہاں ہم کو میسر تمہاری چاۓ- 💞🔥☕
پُر تکلف سی مہکتی سہانی چاۓ
اب کہاں ہم کو میسر تمہاری چاۓ- 💞🔥☕
احتراماً اُداس رہتے ہیں،،
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو.. 🍃🔥
❤️ 👌
*نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے*
اور
*محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔*
Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain